پشاور(اصغر علی مبارک سے ) پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن ملک میں جاپانی مارشل آرٹ کیوکشن کائی کراٹے کو فروغ دینے کے لئے عملی طور پر کام کر رہی ہے؛کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیکر معا شرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا بہت ضروری ھے ان خیالات کا اظھار مقرر ین چیف آرگنائزر رحمت گل آ فریدی، چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی خالد منصور ، آرگنائزنگ سیکریٹری محترمہ صادف خان، شہان محمد عابد، اور بانی صدر ساوتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک نےنیشنل کیوکشن کائی کراٹے چیمپئن شپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا . قيوم سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونے والیکیوکشن کائی کراٹے چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑ یوں نے شرکت کی اس چیمپئن شپ میں صدر پاکستان سوکیوشنن فیڈریشن راجہ خالد جو آج کل جاپان کے دورے پر ھیں صدر پاکستان سوکیوشنن فیڈریشن راجہ خالد ہدایت پرایک مضبوط ٹیم نے پاکستان چیف محمد عابد کی سربراہی میں نیشنل کیوکشن کائی کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کی ٹیم میں احمد بن عابد، عبیرہ ملک، سدرہ درانی، اسمہ زیشان، محمد علی، عظمت علی، شفیق الز ما ن، طاہرہ یاسمین ، حسن علی اور محمد عابد،نور محمّد اور دیگر نے شرکت کی . پاکستان کیوکوشین کائ فیڈریشن نے پاکستان میں مارشل آرٹس کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے. چیف آرگنائزر پاکستان کیوکوشینکی فیڈریشن رحمت گل آفریدی نے کہا کہ کیوکوشین کائی مکمل مارشل آرٹ ھے ہے. کیوکوشین کائی خود کو بہترنظم و ضبط اور سخت تربیت کا فلسفہ ہے. پاکستان کیوکوشین کائ فیڈریشن پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دے رہا ہے. خیبر پختون خواہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، فاٹا، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ایک سو کھلاڑیوں نے کراٹے چیمپئن شپمیں حصہ لیا آخر میں مہمان خصوصی و چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی خالد منصور پاکستان کیوکشن فیڈریشنکے چیف آرگنائزر رحمت گل آفریدی اور محترمہ صدف خان نے تمام سیکرٹری کریوشینکی کراٹے چیمپئن شپ کا انتظام کیا تھا. کھلاڑیوں نے کائکوشینکی کراٹے میں اپنی پوری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو جاپان کے مارشل آرٹ ہے راجہ مارشل آرٹس اور فٹنس سینٹر بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے بلال خان، ن احمد بن عابد، عبیرہ ملک، سدرہ درانی، اسمہ زیشان، محمد علی، عظمت علی، شفیق الز ما ن، طاہرہ یاسمین ، حسن علی اور محمد عابد،نور محمّد اور دیگر کو میڈلز،اور ٹرافیوں سے نوازا.واضح رہے کہ راجہ خالد صدر سو کیوکشن فیڈریشن پاکستان آج کل جاپان کے دورے پر ہیں جنہوں نے چند دن قبل ورلڈ سوکیوشین کے صدر ہانشی، داگو اوشی اور سپریم مشیر ہسشی کاظوکی ہیسیگاوا سے ٹوکیو جاپان میں ملاقات کی . ،،