روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اپریل, 2018

کراچی کنِگز مسلم کھتری کمینیوٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمٸپین بن کٸ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بلدیہ وسطی کھیلوں کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی اس سلسلے میں اسپورٹس آگناٸیزر کے ہر سطح پر تعاٶن کیا جا ٸیگا ان خیالات کا اظہار چیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے مسلم کھتری کمینیوٹی ٹیپ بال کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاٸینل کی اختتامی تقریب میں بحثیت مہمانِ خصوصی کیا۔ انھوں نے ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمزکا پہلا مرحلہ مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز کے سلسلے میں خیبر پختونخواکے مختلف ڈویژن میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ میل وفمیل گیمز اختتام پذیر ہوگئی ، ڈیرہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان نے تیرہ گولڈ میڈلز جیت کر144 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ڈسٹرکٹ ٹانک دو گولڈ اور ...

مزید پڑھیں »

سینئر جوڈو ،ٹیم ایونٹ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ساؤتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا جبکہ ٹیم ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ گزشتہ روز نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں کھیلے گئے ٹیم ایونٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل تک ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی کیمپ،،کھلاڑیوں کو 26اپریل تک رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 41 جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر کیمپ کیلئے علامہ اقبال ہاسٹل پاکستان سپورٹس بورڈ میں 26 اپریل کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، نوید عالم، ...

مزید پڑھیں »

منصور نے علاج کیلئے کس ملک سے اپیل کردی،افسوسناک انکشافات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد ان دنوں دل کی بیماری کا شکار ہیں اور دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے انہوں نے بھارت سے ویزا دینے کی اپیل کر دی ہے۔49سالہ منصور کئی ہفتوں سے دل کی سنگین بیماری کا شکار ہیں اور ان کے دل میں اسٹنٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔زاہد رشید پشاور، عدنان ارشد کشمیر، راحت مقصود گجرات، محمد شفیق ساہیوال، غلام محمدکراچی، سیف اللہ اسلام آباد، مبشر اقبال فیصل آباد، اقرار حسین لاہور، بادشاہ گل گوادر، غلام علی بٹ ملتان کے کوچ کے طور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپور)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسوئمنگ کے فروغ کیلئے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمرزکا تربیتی کیمپ جاری ہے، کیمپ کے دوسرے روز ننھے سوئمرز نے جوش و خروش سے کیمپ میںحصہ لیا،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر نے تیراکی کے حوالے سے سوئمرز کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے لندن پہنچ گئی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے لندن پہنچ گئی ہے۔قومی ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سےروانہ ہوئی تھی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی ٹیم کے لندن پہنچنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔لندن پہنچنے والے کھلاڑیوں میں میں  کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، امام ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوچکے ہیں اور دونوں کی شادی شدہ زندگی خوشگوار گزر رہی ہے جس کے حوالے سے ثانیہ مرزا متعدد انٹرویوز میں بتاچکی ہیں۔گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں انہوں ...

مزید پڑھیں »