روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اپریل, 2018

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا ٹائٹل زرعی ترقیاتی بینک نے جیت لیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے فائنل میں زرعی ترقیاتی بینک نے غنی گلاس کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے چار روزہ فائنل کے آخری روز زرعی ترقیاتی بینک نے اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز 61 رنز چار کھلاڑیوں کے نقصان سے کیا اور مزید ایک وکٹ ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز کرکٹ‘ ریاض احمدکی عمدہ بیٹنگ: لاڑکانہ ڈویثرن ٹرافی کی حقدار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منعقدہ 17ویں سندھ گیمز 2108کے کرکٹ ایونٹ میں لاڑکانہ ڈویثرن نے فائنل میں حیدرآباد ڈویثرن کو 60رنز سے شکست دے کر سندھ گیمز کی کی فاتح ٹرافی اپنے نام کی۔ریاض احمد نے 70رنز کی فاتحانہ اننگز کھیلی اور غلام فاروق کے ہمراہ تیسری وکٹ پر 106رنز کی رفاقت قائم کی۔ زہیب علی کی 3وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ یونائیٹڈ نے لیثررلیگس نیشنل چمپئن شپ کھیلنے کی راہ ہموار کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہزارہ یونائیٹڈ ڈسٹرکٹ سنٹرل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے ہی ڈسٹرکٹ کی سکسٹین اسٹار ایف سی کو فائنل میں سڈن ڈیتھ ٹائی بریکر پر4-3سے شکست دیکرلیثرر لیگس انٹرا سٹی چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی اور آئندہ ماہ کراچی میں ہونے والے لیثرر لیگس نیشنل چمپئن شپ میں کراچی نمائندگی کا اعزازبھی ...

مزید پڑھیں »

نئے سوئمرز کو سیکھنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کردیا، محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس پاکستان کا جدید ترین سوئمنگ پول ہے، جس میں نئے سوئمرز کو تربیت دی جارہی ہے، نئے سوئمرز اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کریں اور اپنی ...

مزید پڑھیں »

مشتاق اور ثقلین کو سری لنکا نے نظرانداز کردیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی اسپنر پیٹر سلیپ سری لنکا میں سلو بولرز کے 2ہفتوں پر محیط ٹریننگ سیشن میں شریک ہوں گے۔سری لنکن بورڈ نے 61 سالہ سلیپ کو آزمائشی بنیادوں پر بلایا ہے، ٹریننگ سیشن کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ انھیں طویل مدت کیلیےسری لنکن اسپن کوچ کی ذمہ داری سونپی جائے یا نہیں۔ ان کی ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا اور ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے زیادہ آمدنی میں اپنے حریف کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ منیجرزمیں مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہوزے مورینیو سب پر بازی لے گئے۔موجودہ سیزن میں 126 ملین یوروز آمدنی کے ساتھ لیونل میسی اپنے تمام حریفوں سے کہیں آگے ہیں جہاں ان کے سب سے ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کا معاملہ پی سی بی کیلئے درد سر بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیکٹرز نے بیٹسمین فواد عالم کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے خلاف ایک نیا محاذ کھلوا دیا ہے، جس سے بورڈ کے خلاف میڈیا میں مہم شروع ہوگئی ہے۔فواد عالم کیس سے نکلنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ حکمت عملی بنائی ہے کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر عمر اکمل کا ایسا جواب آپ دنگ رہ جائنیگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نوجوان بلے باز عمر اکمل نے کہا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے صرف مجھے نہیں پوری قوم کو گالی دی، برینڈن میکولم کی خود گزشتہ سال میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوئی خاص پرفارمنس نہیں ہے۔ عمر اکمل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ پاکستان کپ میں اپنی بہترین کارکردگی سے سلیکٹرز ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کرے  گی جس میں پاکستان کے کامران خلیل بطور کوچ فرائض سرانجام دیں گے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلا ت کے مطابق آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چیمپیئن شپ7سے19مئی تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ(کل) سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ(کل)بدھ سے اقبال سیٹڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ کے مطابق ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب،، خیبر پختونخوا، سندھ،، بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ہر ٹیم چار چار میچ ...

مزید پڑھیں »