روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اپریل, 2018

پاکستان کپ،،فیڈرل ایریا نے سندھ کو 149رنز سے ہرا دیا

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے سندھ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 149رنزسے شکست دیدی،تفصیلات کےمطابق سندھ کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر فیڈرل ایریاز کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کینٹ کے 4روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر

کینٹبری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے تیاریوں کو دھچکا لگا ہے اور پاکستان اور کینٹ کے درمیان جاری 4 روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہو گیا۔پاکستان اور کینٹ کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے دن قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہوئی اور امام الحق کے سوا کوئی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز2018ء، پاکستانی ٹیموں کی تیاری؟کس کھیل میں میڈلز آنے کی توقع

تحریر،،ڈاکٹرزاہد اعوان اٹھارہویں ایشین گیمز 18اگست تا 2ستمبر 2018ء انڈونیشیا کے دو شہروں جکارتہ اور پلمبرنگ میں منعقد ہورہی ہیں جن کے لئے پاکستانی ٹیمیں بھی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن دو چار کھیلوں کے سوا دیگر قومی ٹیموں سے میڈلز کی توقع رکھنا بیوقوفی ہوگی کیونکہ سیاست کے باعث ہماری کئی فیڈریشنوں نے ایشین گیمز کے لئے لگائے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرن ایسوسی ایشن کے تحت فٹبال میچ برابری پر ختم

اوکاڑہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویٹرن ایسوسی ایشن کے تحت44 وان میچ گزشتہ روزاوکاڑہ فٹبال کلب اینڈ اکیڈیمی فٹبال گراونڈاوکاڑہ میں پاکستان کے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون اوراوکاڑہ فٹ بال کلب کے مابین کھیلا گیا جوکہ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوا۔اس میچ کااوکاڑہ میں کروانے کا مقصد شیخ ہاورن اظہر کی اپنے علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

شرافت علی چنو- صلاحیتوں کو رضائے رب کے تابع کرنے والا

تحریر آغا محمد اجمل مستقل مزاجی ، لگن، جوش، ولولے اور نیت کو اللہ کی رضا کے تابع کرنے والا شخص دنیا و آخرت میں عزت و تعظیم کا حق دار بن جاتا ہے۔ اور جب وہی شخص اللہ کی رضا کو مقدم کر لیتا ہے تو لو گ اس کا دل سے احترام کر کے اس کی قدومنزلت کو ...

مزید پڑھیں »

ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ اور چین کا کھیلوں کے فروغ کیلئے بڑا اقدام

رپورٹ۔۔خالد خان ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ کے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک نے چینی ٹیموں کو بھی دورہ خیبر پختون خوا کی دعوت پشاور شہر جو کہ پھولوں کا شہر کہلایا جاتا تھا جبکہ امن کی صورتحال کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے صوبہ خیبر پختونخوا ملک بھر میں اپنی مثال آپ تھا۔ کچھ عرصہ قبل صوبہ کئی جگہوں ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول اسٹاف امیچر گالف کپ ، محمد عدنان فاتح

اسلام آباد (نواز گوہر)و یسڑن ونڈ گالف کپ کے محمد عدنان نے چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ 2018ء جیت لیا ، جو آج مارگلہ گرینز گالف کلب میںاختتام پذیر ہوا ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقسیمِ انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تین روزہ چمپیئن شپ 27تا29اپریل تک جاری رہی تقریباً300سے زائدگالفرز ...

مزید پڑھیں »

کر کٹ ورلڈ کپ میچز اولمپکس اسٹیڈیم میں کرانے کا منصوبہ ناکام

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سورج کی روشنی لندن کے اولمپکس اسٹیڈیم میں اندھیرا کر گئی، کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کی میزبانی کا منصوبہ اسی لیے قابل عمل نہ ہوسکا۔میزبان انگلینڈ کی کوشش تھی کہ آئندہ سال لندن کے تاریخی اولمپکس اسٹیڈیم میں بھی ورلڈکپ کے میچز کرائے جائیں، اس مقصد کیلئے لارڈز اور لفبرو میں تیار کی جانے والی پچز ...

مزید پڑھیں »

ہمارا مقصد واحد ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شکست دینا ہے ٗ افغان کوچ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے کوچ فل سمنز نے واضح کیاہے کہ ان کا مقصد جون میں شیڈول واحد ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شکست دینا ہے چاہے اس میں ویرات کوہلی ہوں یا نہ ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فل سمنز نے کہا کہ اگر بھارت افغانستان کے ساتھ کھیلتا اور اس کو ٹیسٹ میں شکست ہوجاتی ہے تو کوئی ...

مزید پڑھیں »