کینٹربری(سپورٹس لنک رپورٹ)گیارہ مئی سے آئرلینڈ کیخلاف شروع ہونیوالے تاریخی اولین ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہوئیں ہیں ،انگلش کاؤنٹی کینٹ کیخلاف چار روزہ ٹورمیچ کے تیسرے روز بھی کھلاڑی میدان میں اترنے سے قاصر رہے کیونکہ رات بھر ہونے والی بارش نے میدان کو بری طرح متاثر کیا تھا۔ واضح رہے کہ پہلے روز پاکستانی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اپریل, 2018
یو اے ای میں ہوم میچز کی میزبانی،فیصلہ رواں ہفتے ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات میں ہوم میچز کی میزبانی کے حوالے سے پی سی بی کی تقدیر کا فیصلہ رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے جب ای سی بی کا گورننگ بورڈ مل بیٹھ کر اس اہم ایشو پر غور کرے گا،دو ہزار اٹھارہ سیزن کیلئے کوئی بہتر راستہ تلاش کرنے کی توقع کی جا رہی ہے تاہم پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ آج سے شروع ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی سپرکبڈی لیگ آج سے لاہور میں شروع ہو گی، ایونٹ میں16غیر ملکیوں سمیت 132کھلاڑی میدان میں اتریں گے ۔پاکستان میں سپر کبڈی لیگ کے میلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کی خاص بات کبڈی کے دیسی کھیل کو لگنے والا ولایتی تڑکا ہے یعنی غیر ملکی کھلاڑی بھی کبڈی کھیلیں گے ۔دس ...
مزید پڑھیں »قومی رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ،مینز کا ٹائٹل عرفان،ویمنز کا ماہور شہزاد نے جیت لیا
راولپنڈی(نواز گوہر)قومی رینکنگ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ: مینز سنگلز کا ایونٹ پاکستان واپڈا کے عرفان سعید نے جبکہ ویمنز سنگلز کا ٹائٹل پاکستان واپڈا کی ماہورشہزاد نے جیت لیاقومی رینکنگ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کا مینز سنگلز کا ایونٹ پاکستان واپڈا کے عرفان سعید نے جبکہ ویمنز سنگلز کا ٹائٹل پاکستان واپڈا کی ماہورشہزاد نے جیت لیا، ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کیڈپٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ :خیبرپختونخواکی 4وکٹوں سے ہار
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ میں بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو ہائی سکورنگ میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ اقبال سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر 372 رنز بنائے جس میں خرم منظور 16 چوکوں سمیت 111 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ حسن خان ناقابل شکست 51،شان مسعود 50رنز ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی آج سے شروع
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں آج سے شروع ہونیوالے ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوئی ۔ پی سی بی الیون کی رامین شمیم،ایچ ای سی کی فضیلہ اخلاق اور سٹیٹ بینک کی عالیہ ریاض کیساتھ موجود زرعی ترقیاتی بینک کی کپتان ثنا میر نے گلہ کیاکہ خواتین کرکٹ کی بہتری ...
مزید پڑھیں »فٹبال دیکھنے یہ ترک دیوانہ آپ کو حیران و پریشان کردیگا
استنبول(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال میچز دیکھنے کا جنون کی حد تک شوق رکھنے والا ترک شہری فٹبال میچ دیکھنے کیلئے کرین پر چڑھ گیا۔ ترک شہری علی پر اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم وہ میچ دیکھنے کے لیے کرین لے آیا اور اس پر چڑھ کر میچ سے محظوظ ہوا۔دنیا بھر میں فٹبال کے دیوانوں کی ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد میں پاک چائنہ نمائشی فٹبال میچ کی تصویری جھلکیاں
چک بال کا تین روزہ ریفریشر کورس اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہائیرایجوکیشن خیبر پختونخوا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرجمشید بلوچ اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام پشاورمیں منعقدہ کھیلوں کے ریفریشر کورس کے سلسلے میں چک بال کا تین روزہ ریفریشر کورس اختتام پذیر ہوگیا،اس کورس میں خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع اور باجوڑ ایجنسی کے کالجز اور سکولوں کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن نیبڑی تعدادمیںحصہ لیا۔صوبائی ادرالحکومت پشاور میں منعقدہ اس ریفریشرکورس میںپاکستان چک ...
مزید پڑھیں »کسی کھلاڑی کا مستقبل ختم نہیں کیا،انضمام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی بھی کھلاڑی کا مستقبل ختم نہیں کیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ میں نے پلیئرز پول کو بڑھایا لیکن جو 16 کھلاڑی بہترین لگے انہیں انگلینڈ بھیجا گیا۔انضمام ...
مزید پڑھیں »