کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت ندیم خان ، ڈائریکٹر ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔ جس میں ٹورنامنٹ کے جملہ امور کی انجام دہی کیلئے باہم مشاورت کی گئی اور ایونٹ کو شاندار طریقے سے آرگنائزکرنے کیلئے مختلف کمیٹیان بھی تشکیل دی گئیں۔ ندیم خان کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مئی, 2018
ندیم عمر اور اعجاز فاروقی کی جوڑی کراچی کرکٹ کیلئے بہترین قرار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم عمر اور سابق صدر، کے سی سی اے پروفیسر اعجاز فاروقی کے باہمی ہم آہنگی سے کراچی کی کرکٹ کو بام عروج حاصل ہوگا۔ ندیم عمر کے پاس انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ جبکہ پروفیسر اعجاز فاروقی ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کے ماسٹرمائنڈ مانے جاتے ہیں دونوں کے ملاپ سے ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،،مینز میں واپڈا،،ویمنز میں سندھ چیمپئن
اسلام آباد (نواز گوہر ): قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں خواتین کے ایونٹ میں سندھ اور مردوں کے ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے چیمپیئن ہونے کاعزاز حاصل کرلیا جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دونوں ایونٹس میں تیسری پوزیشن حاصل کی، چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیاتی شعیب احمد صدیقی تھے جہنوں نے ...
مزید پڑھیں ».بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ).بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ آغا سلیم الدین خلجی المعروف پیر آغا جی سرکار کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ایرڈ یونیورسٹی میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ثروت ناز مرزا تھے اس موقع پر چیرمین سپورٹس بورڈ پروفیسرریاض ،رانا زاہد قمر ،عقیل سلطان رجسٹرار میڈم ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،،اختتامی مراحل میں داخل،پشاور کی برتری مستحکم
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری انڈر 23گیمز اختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں جن میں پشاور مجموعی طور پر اپنی برتری مزید مستحکم کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ مردان ،بنوں اور سوات کی ٹیمیں دوسری پوزیشن کی دوڑ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں رسہ کشی مقابلوں میں پشاور نے فائنل میں ہزارہ کی ٹیم کو شکست سے ...
مزید پڑھیں »چار روزہ پریکٹس میچ،،پاکستان نے نارتھمپٹن شائر کو شکست دیدی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے چار روزہ میچ میں شاداب خان کی شاندار بولنگ اور بلے بازوں کی بہترین بیٹنگ کی بدولت نارتھمپٹن شائر کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے نارتھمپٹن شائر کی جانب سے دیا گیا 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔پاکستان کی جانب سے حارث سہیل 55 اور امام الحق ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خانزادہ کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ، ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈیمز ظہیر عباس، ڈاکٹر عمر سیف، ایم پی اے فرزانہ بٹ، اویس اکبر،سابق ہاکی اولمپیئن اختر رسول ،، سیکرٹری فنانس، آئی جی پنجاب ...
مزید پڑھیں »انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ ٹرائلز،سپورٹس بورڈ کا اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب میں انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئین شپ کے حوالے سے اہم اجلاس پیرکے روز ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن شرجیل ضیاء بٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو ،بین الاقوامی ریفری ارشد جاوید قریشی ، اقبال شاہد،طارق گجر،سپورٹس بورڈ پنجاب کے سکیورٹی ہیڈ کرنل ...
مزید پڑھیں »بھارتی فاسٹ باؤلرعرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی آل راونڈر عرفان پٹھان گلوکار بن گئے۔عرفان پٹھان رواں برس کسی بھی فرنچائزنے نہیں خریدا تھا تاہم وہ بطور کمنٹیٹر آئی پی ایل سے منسلک ہیں، انھوں نے ٹویٹر پرایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ فلم بدری ناتھ کی دلہنیا کا گانا سن میرے ہمسفر گا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سابق ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر افسردہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر انتہائی افسردہ ہیں۔ جنید خان جنہوں نے کتے کو بڑی محبت سے پالا تھا اس کیلئے کھانے پینے کا خصوصی اہتمام کرتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کتے کی پرورش پر رقم کے ساتھ ساتھ اپنا قیمتی وقت بھی صرف کیا ...
مزید پڑھیں »