کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈسپلن ایبلڈ ٹیم جولاٸ میں میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے ہمراہ انگلیڈ میں شیڈول تین ملکی سیریز میں حصہ لےگی۔ چیف سلیکٹر پی ڈی سی اے اقبال امام اعزازی سیکریٹری امیرالدین انصاری کل مورخہ 10 مٸ بروزجمعرات دو پہر 2 بجے پی سی بی ریجنل اکیڈمی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفریس میں ایونٹ کے لیۓ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں ٹیم آفیشلز اور دورہ کی تفصیلات سے آگاہ کریںگے۔پریس کانفیرنس سے پیٹرن PDCA سیلم کریم، محمد جاوید ، محمد نظام و دیگر بھی خطاب کریںنگے۔اس موقع پر سابق و موجودہ کھلاڑی، اسپورٹس وابستہ اہم شخصیا آفیشلز بھی شرکت کریں گے۔