گلگت: شاہراہ قراقرم پر پہلی بین الاقوامی سائیکل ریس کا آغاز گلگت کے سٹی پارک سے ہوگیا۔اس سائیکل ریس میں دنیا بھر سے 107 سائیکلسٹ شریک ہیں جنہیں 12 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔تمام ٹیمیں آج رات گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع نگر میں قیام کریں گی جس کے بعد وہ ہفتے کو سوست گاؤں پہنچیں گے جو درہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مئی, 2018
پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل ہفتہ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ 28 مرد اور 16 خواتین حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار ڈالر جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان امریکا میں مجوزہ 3 ملکی کرکٹ سیریز سے دستبردار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان امریکا میں مجوزہ سہ فریقی سیریز سے دستبردار ہوگیا جس کے بعد مجوزہ سیریز میں پاکستان کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں سال اگست میں پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں سہ فریقی سیریز شیڈول تھی تاہم پاکستانی ٹیم کی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کی شمولیت کا امکان نہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ،بارش راہ میں حائل
آئرش ٹیم ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلے گی۔ فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ڈبلن میں آج سے شروع ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم میچ سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری رہا ...
مزید پڑھیں »