روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2018

علامہ اقبال ٹی ٹونٹی ویل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ بھلوال 26مئی سے شروع ہو گی

بھلوال(سپورٹس لنک رپورٹ)بھلوال ڈس ایبلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام علامہ اقبال ٹی ٹونٹی ویل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ بھلوال 26تا 29مئی تک تک بھلوال میں کھیلی جائیگی،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں جن میں بھلوال،میرپور خاص، مردان،کراچی،ملتان اور لوئر دیر شامل ہیں شرکت کرینگی،چیمپئن شپ کے بہترین انعقاد کیلئے آرگنائزین کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس ...

مزید پڑھیں »

مالی بحران سے دوچار زمبابوے کرکٹ بورڈ کا پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا اعلان

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ اس وقت شدید ترین مالی بحران سے دوچار ہے تاہم اس کے باوجود اس نے پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو یقین دلایا ہے کہ زمبابوے جولائی-اگست میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔یہ یقین دہانی ایسے وقت میں کرائی گئی ہے جب زمبابوے کرکٹ کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے منیجنگ ڈائر یکٹر فیصل ...

مزید پڑھیں »

یونین کونسل لیول پر کھیلوں کے میدان بنائیں گے : جنید خان ڈی جی کے پی کے سپورٹس

پشاور ( نواز گوھر ) ڈی جی سپورٹس کے پی کے جنید خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے انفرا سٹرکچر اور کھیلوں کے میدانوں کے بغیر کھیل کے میدان میں ترقی ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ کے پی کے میں تحصیل کی سطح پر70 پلے گراونڈز کی تعمیر مکمل کرنے کے بعد حکومت کے پی کے یونین لیول ...

مزید پڑھیں »

زواری رمضان کپ،کشمیر کنگز نے اپنے دو میچ جیت لئے

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر کنگز کی ٹیم نے زواری رمضان کپ میں اپنے پول کے 2 میچ جیت کر کواٹر فائنل کی راھیں ہموار کر لی اتور کی شپ تیسرے میچ میںSCC کے خلاف پینجا آزمائی کے لیئے میدان میں اترے گی پہلے میچ میں کپتان اقبال اکرم کی 35 رنز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت کشمیر کنگز 120 کا ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس،کمشنر گگلت نے بڑا اعلان کردیا

گلگت ( نواز گو ھر ) کمشنر گلگت عثمان احمد نے کہا ہے کہ آئندہ برس ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو گلگت سے چین تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، آئندہ برس ایونٹ کے انعقاد کے لئے ابھی سے کام کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ آئندہ برس اس ریس کے انعقاد کو اس سال سے بھی زیادہ ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ،دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کا خواب چکنا چور

دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز کو آخری میچ میں 11 رنز سے ہرا کر لیگ سے باہر کرتے ہوئے ٹائٹل کے دفاع کا خواب چکنا چور کردیا۔ممبئی انڈینز نے رواں برس ایونٹ کا آغاز کچھ اچھے انداز میں نہیں کیا اور انہیں ابتدا میں اپنے اکثر میچوں میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس کا خاتمہ،جاوید میانداد بھی بول پڑے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے نئے فیوچر ٹور پروگرام میں ٹیسٹ میچز کے دوران ٹاس ختم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے جس کی سابق عظیم پاکستانی بلے باز جاوید میانداد نے حمایت کردی ہے تاہم سابق کرکٹر سلیم الطاف اس تجویز کی مخالفت میں سامنے آ گئے ہیں۔آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور لیسٹر شائر کے درمیان میچ ڈرا

لیسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پرکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔میچ کے دوران پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلے بازوں کی اچھی کارکردگی کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بناکر کھیل کے پہلے روز اننگز ڈکلیئر کردی۔اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان نے سرفراز ...

مزید پڑھیں »

این بوتھم نے مجوزہ 100بال فارمیٹ کی حمایت کردی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے انگلش بورڈ کے مجوزہ 100بال فارمیٹکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھیں اور کھیل میں نئی تبدیلیاں روشناس کرائیں تاکہ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک مثبت تجویز ہے اور کھیل کے فروغ میں بھی مدد ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ(جی سی این رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت آل رانڈر شکیب الحسن کریں گے جبکہ محمود اللہ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زیادہ تر تجربہ کار کھلاڑیوں کو ہیشامل کیا گیا ...

مزید پڑھیں »