کٹھمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے کے خواہاں مہم جوؤں کیلئے خوشخبری، انہیں بیس کیمپ میں گرما گرم کافی، دارچینی کی خوشبو والی تازہ بیکری کی اشیا ملیں گی، مچھلی اور کھانے پینے کی دیگر اشیا کے علاوہ انہیں تازہ سلاد بھی ملے گا، وائی فائی، انسٹاگرام اور دیگر سہولتیں میں میسر ہونگی، نہانے کیلئے گرم پانی بھی ملے گا۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مئی, 2018
پاکستان کے دیہات میں کھیلے جانے والے میچ میں آؤٹ کا فیصلہ آئی سی سی کو کرنا پڑا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یہ بات قارئین کے لیے دلچسپ ہوگی کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پاکستان کے کسی دیہات میں ہونے والی کرکٹ میں ایک کھلاڑی کے آؤٹ ہونے یا نہ ہونے کے تنازعے پر فیصلہ کرنا پڑا.چند دن قبل سوشل میڈیا پر 23 سیکنڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پاکستانی کے کسی دیہی علاقے میں لڑکے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم ٹیسٹ سے ٹاس ختم کرنے کیخلاف خلاف
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے بھی آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کی اس تجویز کو مسترد کردیا کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرکے مہمان ٹیم کو پہلے بولنگ یا بیٹنگ کا اختیار دیا جائے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ میں یہ روایتی چیزیں ہیں اور یہی کرکٹ کی اصل روح ہے اس ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کا عامر کو ٹیسٹ کرکٹ نہ چھوڑنے کا مشورہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کے بارے میں کئی ماہ سے یہ خبر گرم ہے کہ وہ اپنے کیریئر کو طول دینے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنا چاہتے ہیں اور اپنے کیریئر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔عامر بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ٹیم انتظامیہ سے اپنی اس خواہش کا اظہار کر ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کھلاڑیوں کو سمارٹ واچ پہننا مہنگا پڑ گیا
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز ہی پاکستان ٹیم تنازع کا شکار ہو گئی، کھلاڑیوں کے سمارٹ واچ پہننے پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے وضاحت طلب کر لی۔پاکستان ٹیم لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز ہی تنازع کا شکار، قومی کرکٹرز کے سمارٹ واچ پہننے پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ ان ایکشن، آئی ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل مکمل، پاکستان نے 50 رنز بنالئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 184رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 50رنز بناسکی ہے۔ اب تک 23اوورز کا کھیل ہوچکا ہے ۔اظہرعلی 18 اور حارث سہیل 21 رنز بناکر کریز پر موجود ...
مزید پڑھیں »نیمار جونیئر نے ٹیم میں شمولیت کیلئے فٹنس ٹیسٹ دیدیا
ریوڈی جنیرو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے پر سٹارفٹبالر کو ورلڈکپ کیلئے ٹریننگ کیمپ میں شامل کیا جائیگا۔ برازیل کے سپر سٹار فٹبالر نیمار جونیئر انجری سے نجات کے بعد برازیل کے ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے پہنچ گئے اور فٹنس ٹیسٹ دے دیا۔نیمار کو ورلڈ کپ کیلئے برازیلین سکواڈ میں مشروط طور پر شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »لارڈز میں سنچری سکور کرنے کی خواہش ہے،اسد شفیق
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز اسد شفیق نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے دوران سِنچری اسکور کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔33 سال کے مڈل آرڈر بیٹس مین دوسری مرتبہ کرکٹ کے گھر میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔جولائی 2016ء میں مصباح الحق کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »محمد عباس اور حسن علی نے انگلش بیٹنگ لائن کو پچھاڑ کر رکھ دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد عباس اور حسن علی کی شاندار گیند بازی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز 184 پر آؤٹ کردیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید چوہان کو تعریفی سرٹیفکیٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید چوہان کی خدمات کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ دیاہے، اس سلسلہ میں جمعرات کے روز سول سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید نے سپورٹس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید ...
مزید پڑھیں »