روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مئی, 2018

ڈیوڈ وارنر کو بال ٹمپرنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے گزشتہ دورۂ جنوبی افریقہ میں منظرعام پر آنے والا بال ٹمپرنگ اسکینڈل جہاں اسٹیون اسٹیون کی قیادت، ڈیوڈوارنر کی نائب کپتانی اور ایک سال کا کیریئرکھاگیا ،وہیں ڈیوڈوارنر کے بچے کی بھی جان لیاگیاہے۔بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد ڈیوڈوارنر کی فیملی نے سخت حالات دیکھے ہیں ۔آسٹریلوی کرکٹر کی بیوی کینڈل وارنر اسکینڈ ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کوچز کی چیچہ وطنی پریس کل آمد

چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوچزفٹ بال پی ای ٹی محمد غوث۔ پی ای ٹی عبدالرحمن اور ،پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی کی تحصیل پریس کلب چیچہ وطنی میں خصوصی آمد ۔ اس موقع پر تینوں صاحبان نے میرے چھوٹے بیٹے {لٹل میسی} کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2018 میں استعمال ہونیوالا فٹ بال گفٹ دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

اعظم ڈار کو ڈی ڈی جی ٹیکنیکل بنانے پر ملازمین سراپا احتجاج

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین نے گریڈ 21 زکوٹا جن پی ایس بی کے نئے ڈی جی عارف ابر اہیم کی زیر سر پرستی ادارہ میں سیاہ دور کو نئی وسعتیں ملنا شر وع ہوگئیں، ڈی جی پی ایس بی عارف ابراہیم کی جانب سے پہلے سے چار پوسٹوں(ڈائر یکٹر نیشنل فیڈریشنز۔ڈائریکٹر ایڈمن۔ڈائریکٹر میڈیا اور ٹرانسپورٹ مینجر) ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان دو ماہ سے تنخواہ سے محروم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی  اے) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت 90 سے زائد کھلاڑیوں کی حاضری نہ لگانے کی وجہ سے دو ماہ کی تنخواہیں روک لی ہیں۔سرفراز احمد ڈومیسٹک کرکٹ میں پی آئی اے کی نمائندگی کرتے ہیں اور اس کے ملازم ہیں لیکن مسلسل غیر حاضر ہونے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »