روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مئی, 2018

پاکستانی کرکٹرز لارڈز میں لارڈ بن گئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 64 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اظہر علی اور  امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 12 کے مجموعے پر اظہر علی 4 رنز بنا کر جیمز اینڈرسن کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔اظہر علی ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ کی تہلکہ خیز رپورٹ میں حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کو دیکھا ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست 1-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔یوکرین کے شہر کیو کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے مجموعی طور پر 13ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی جب ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان نئے سکینڈل میں پھنس گئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر جنسی اسکینڈل کی زد میں آگئے اور اس بار صوفیہ ہمانی نامی خاتون نے باکسر سے تعلق کا دعویٰ کیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ صوفیہ ہمانی نے دعویٰ کیا کہ باکسر عامر خان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے 17 روز بعد ہماری ملاقات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!