ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

سپر کبڈی لیگ کے کھلاڑی معاوضوں سے محروم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ ‘سپر کبڈی لیگ’ کو گزرے 2 ہفتے ہو گئے ہیں لیکن کھلاڑیوں کو معاوضہ نہ مل سکا جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے مقابلے رواں ماہ 2 سے 10 مئی تک لاہور کے نشتر میڈیکل کمپلیکس میں منعقد ہوئے جس میں پاکستان سمیت سری لنکا، عراق، ...

مزید پڑھیں »

کوہلی گردن کی انجری کا شکار

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کی دورہ انگلینڈ کیلئے تیاریوں کو بڑا دھچکا لگا اور وہ انجری کے سبب انگلش کاؤنٹی سرے کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈین پریمیر لیگ میں 17 مئی کو سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بنگلور ...

مزید پڑھیں »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوس نہیں،فواد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر فواد عالم کا کہنا ہے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب نہ ہونے پر انہیں کوئی مایوسی نہیں ہے اور اب بھی اچھی کارکردگی پیش کر رہا ہوں۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران فواد عالم نے اس تاثر کو یکسر مسترد کردیا کہ لاہور میں کیمپ کے دوران ان کے کوچنگ سٹاف یا کسی ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ میچ میں شمولیت کا میچ کی صبح پتہ چلا،حسن

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ کی صبح پتہ چلا کہ میں لارڈز ٹیسٹ کی ٹیم میں شامل ہوں۔وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کر لیا، یہ الفاظ قومی ٹیم کے دائیں ہاتھ کے تیز بولر حسن علی کے لئے بجا طور پر کہے جا سکتے ہیں۔منڈی بہاؤ الدین ...

مزید پڑھیں »

مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والوں کیلئے بہترین سہولیات کا اعلان

کٹھمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے کے خواہاں مہم جوؤں کیلئے خوشخبری، انہیں بیس کیمپ میں گرما گرم کافی، دارچینی کی خوشبو والی تازہ بیکری کی اشیا ملیں گی، مچھلی اور کھانے پینے کی دیگر اشیا کے علاوہ انہیں تازہ سلاد بھی ملے گا، وائی فائی، انسٹاگرام اور دیگر سہولتیں میں میسر ہونگی، نہانے کیلئے گرم پانی بھی ملے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دیہات میں کھیلے جانے والے میچ میں آؤٹ کا فیصلہ آئی سی سی کو کرنا پڑا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یہ بات قارئین کے لیے دلچسپ ہوگی کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پاکستان کے کسی دیہات میں ہونے والی کرکٹ میں ایک کھلاڑی کے آؤٹ ہونے یا نہ ہونے کے تنازعے پر فیصلہ کرنا پڑا.چند دن قبل سوشل میڈیا پر 23 سیکنڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پاکستانی کے کسی دیہی علاقے میں لڑکے کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم ٹیسٹ سے ٹاس ختم کرنے کیخلاف خلاف

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے بھی آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کی اس تجویز کو مسترد کردیا کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرکے مہمان ٹیم کو پہلے بولنگ یا بیٹنگ کا اختیار دیا جائے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ میں یہ روایتی چیزیں ہیں اور یہی کرکٹ کی اصل روح ہے اس ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کا عامر کو ٹیسٹ کرکٹ نہ چھوڑنے کا مشورہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کے بارے میں کئی ماہ سے یہ خبر گرم ہے کہ وہ اپنے کیریئر کو طول دینے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنا چاہتے ہیں اور اپنے کیریئر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔عامر بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ٹیم انتظامیہ سے اپنی اس خواہش کا اظہار کر ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کھلاڑیوں کو سمارٹ واچ پہننا مہنگا پڑ گیا

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز ہی پاکستان ٹیم تنازع کا شکار ہو گئی، کھلاڑیوں کے سمارٹ واچ پہننے پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے وضاحت طلب کر لی۔پاکستان ٹیم لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز ہی تنازع کا شکار، قومی کرکٹرز کے سمارٹ واچ پہننے پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ ان ایکشن، آئی ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل مکمل، پاکستان نے 50 رنز بنالئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 184رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 50رنز بناسکی ہے۔ اب تک 23اوورز کا کھیل ہوچکا ہے ۔اظہرعلی 18 اور حارث سہیل 21 رنز بناکر کریز پر موجود ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!