لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک بڑے فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دے کر دنیا کی پہلی مسلم خاتون ریفری بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ برطانیہ کی فٹ بال ایسوسی ایشن کی ایک تربیت یافتہ ریفری ہیں اور پہلی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا۔ 8 روزہ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، سکاٹ لینڈ، یوگینڈا اور متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »لاستھ مالنگا سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کرکٹ نے سال 2017ء کے دوران ریکارڈ منافع ملنے کے بعد کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 34 فیصد اضافہ کر دیا، 33 کھلاڑیوں کیلئے سالانہ کنٹریکٹس کا اعلان بھی کر دیا گیا، فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا کو فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ ...
مزید پڑھیں »نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے میرے خلاف تمام پٹیشنز مسترد کر دیں، عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ 35 پنکچر والا الزام سیاسی بیان تھا، چیف آف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے فیلڈنگ کوچ مستعفی
لندن( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن ذاتی وجوہ کی بناء پرمستعفی ہوگئے ،وہ اسکاٹ لینڈ سے 13جون کوٹی ٹونٹی میچ کے بعدسبکدوش ہوجائیں گے، ان کے مستعفی ہونے کے بعد عہدے کیلئے سابق انگلش وکٹ کیپر جیمز فوسٹرفیورٹ ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے تمام عہدیداروں کی میعاد میں ورلڈکپ 2019ی تک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا سپر ہیرو ڈیولیئرز رخصت ہوا
کرکٹ کے سپر ہیرو اے بی ڈیولیئرز نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ڈی ویلیئرز بیٹنگ میں”تھور“ تھے جن کا ”بیٹ“ اُس سپر ہیرو کے ہتھوڑے کی طرح بالرز پر برستا تھا اور گیند کو دور بلکہ بہت دور تک پہنچاتا تھا۔فیلڈنگ میں اے بی کسی طرح سپر ہیرو ”اسپائیڈر مین “ سے کم نہیں تھے، ناقابل یقین کیچز ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس نے مونٹریال کو ایک صفر سے ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی فٹبال لیگ کے میچ میں لاس اینجلس کی ٹیم نے مونٹرالج کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے، فاتح ٹیم کے معروف کھلاڑی ابراہیمووچ کو مخالف پلیئر کو تھپڑ مارنے پر سرخ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔امریکی فٹبال لیگ میں لاس اینجلس گلیکسی اور مونٹریال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »سکواش کے 7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے سپرد
اسلام آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اور ہاکی کے بعد پاکستان کے سکواش کورٹس بھی آباد ہونے لگے، عالمی تنظیم پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو سکواش کے 7 عالمی ایونٹس کی میزبانی سونپ دی۔سکواش کی عالمی تنظیم پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن پاکستان پر مہربان، رواں سال 7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے سپرد کر دی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »لوسی برونز سال کی بہترین کھلاڑی قرار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ویمن فٹبالر لوسی برونز نے سال دو ہزار اٹھارہ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا، برمنگھم کے خلاف پہلے شاندار گول سمیت بہترین پرفارمنسز نے پہلی انگلینڈ خاتون فٹبالر ہونے کا اعزاز دلا دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کا ایوارڈ برائے ویمن فٹبالر انگلینڈ اور اولمپک ٹیم کی ڈیفنڈر لوسی برونز نے جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے ...
مزید پڑھیں »سرفراز بطور کپتان لارڈز ٹیسٹ تاریخی بنانے کے خواہاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کو اپنی کارکردگی سے یارگار بنانا چاہتے ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ لارڈز پر پہلی بار نہیں کھیل رہا لیکن بطور کپتان یہاں ٹیسٹ کھیلنا پہلا تجربہ ہے جسے اپنی کارکردگی کے ...
مزید پڑھیں »