میڈر ڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز تیز بخار کے با عث ڈبلیو ٹی اے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرار ہوگئیں۔ منتظمین کے مطابق سرینا ولیمز نے مرکزی مقابلوں سے قبل اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کیا کیونکہ وہ علیل ہیں اور سو فیصد فٹ نہیں۔ اس لئے بدقسمتی سے وہ ایکشن میں نظر نہیں آئیں گی۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
اجلال الدین قومی آرچری ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری وصال خان نے ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی آرچری ٹیم کے کیمپ میں کوچز کی نااہلی تسلیم کرتے ہوئے اجلال الدین کو ہیڈکوچ مقرر کردیا۔ ڈائریکٹرجنرل پاکستان سپورٹس بورڈ عامر علی احمد نے قومی آرچری کیمپ میں ناتجربہ کار ونااہل کوچز کی شکایات پرنوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز قومی آرچرز سے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شاہینوں کی آج دوسرے پریکٹس میچ سے قبل مشقیں،،تصویری جھلکیاں
سپر کبڈی لیگ،اسلام آباد آل سٹارز کو شکست
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپر کبڈی لیگ کے دوسرے روز فیصل آباد شیردل نے اسلام آباد آل سٹارز کو19کے مقابلے میں 30پوائنٹس سے شکست دے دی ۔دوسرے میچ میں کشمیر جانباز اور ملتان سکندر کے پہلوان آمنے سامنے ہوئے جس میں کشمیر جانباز نے سخت مقابلے کے بعدصرف ایک پوائنٹ کے فرق سے جیت اپنے نام کی،فائنل سکور 31-30رہا۔تیسرے میچ میں گجرات ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ،پوائنٹس ٹیبل پر فیڈرل ایریاز نمبر ون
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم تین میچز کھیل کرچھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے جبکہ سندھ کی ٹیم کے دو میچ کھیل کر دو پوائنٹس اور بلوچستان تین میچ کھیلنے کے بعد دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں،خیبر پختونخوا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،فیڈرل ایریاز کی جیت،بلوچستان فائنل دوڑ سے باہر
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریاز اسلام آباد نے بلوچستان کو 198سے ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ،فاتح ٹیم کے وقاص مقصود نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے مردمیدان کا اعزازاپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے 47.2اوورزمیں 304رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔صہیب مقصود نے 47گیندوں پر 92رنز کی شاندار اننگز ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت محدود کرنے کیلئے قانونی سازی شروع
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کو محدود رکھنے کیلئے قانون سازی شروع کردی ہے۔مجوزہ قانون کے تحت کرکٹ بورڈ کا کنٹریکٹ رکھنے والا کوئی بھی کھلاڑی ایک سال میں پی ایس ایل سمیت دو سے زائد ٹی 20 لیگز نہیں کھیل سکے گا۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (نواز گوھر ): پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیاہے چیمپئن شپ (آج) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان شام 5 بجے کریں گے اور افتتاحی ...
مزید پڑھیں »محمد محسن خان سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب
اسلام آباد(نواز گوھر)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 28اپریل کو سید فخر علی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی زیرنگرانی کے ڈی اے آفیسرز کلب کراچی میں ہوا۔ حیدر خان لہری چیف الیکشن کمیشن ، احمد علی راجپوت سیکرٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ سپورٹس بورڈ کے ممبر انجم زاہدی بھی اس موقع ...
مزید پڑھیں »رسجا کی شہریار خان اور شکیل قرار پر پولیس تشدد کی مذمت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی رسجا کے سینئر رکن شہریار خان پر پولیس تشدد کی شدید مذمت رسجا ہر موقع پر اپنے ساتھی شہریار خان کیساتھ کھڑی ہے ,صدر رسجاواقعہ میں ملوث پولیس اہکاروں کو معطل کیا جائے ,صدر رسجا چیف جسٹس کی جانب سے شہریار خان اور دیگر صحافیوں پر پولیس تشدد ...
مزید پڑھیں »