ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

سرفراز سر جھکا کر ٹیم کو جتوا رہے ہیں،معین خان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پر بعض لوگ غیر ضروری تنقید کرتے رہے لیکن اس نے اب مخالفین اور ناقدین کو جواب ٹیم کی کارکردگی سے دیا ہے۔قومی ٹیم کے لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر معین خان کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ سرفراز احمد سر جھکا کر ٹیم ...

مزید پڑھیں »

محمد صلاح کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک

کیو: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے فائنل میں انجر ی کا شکار ہونے والےلیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔رئیل میڈرڈ کیخلاف میچ میں مخالف کھلاڑی کی ٹکر سے کندھے کی انجری کا شکار ہونے والے محمد صلاح کے فیفا ورلڈ کپ کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، انگلش کلب کے ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ،،سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کر دیا۔پاکستان نے میچ میں میزبان انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک صرف کی برتری حاصل کی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان نے مقررہ ہدف سے تین اوور کم کروائے جس ...

مزید پڑھیں »

اسمارٹ گھڑی چار پانچ ماہ سے استعمال کررہا تھا، اسد شفیق کا اعتراف

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چار پانچ ماہ سے اسمارٹ گھڑی استعمال کر رہے تھے تاہم اب انہیں مینجمنٹ نے یہ گھڑی پہننے سے منع کردیا ہے۔واضح رہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش میڈیا نے پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم کی طرف سے فیلڈنگ کے دوران اسمارٹ گھڑی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بائولرز کی درجہ بندی میں بہتری

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح 5 وکٹیں لینے والے محمد عامر ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ،،واٹسن نے چنائی سپر کنگز کو چیمپئن بنوا دیا

ممئی (سپورٹس لنک رپورٹ)چنائی سپر کنگز کے آل راؤنڈر شین واٹسن نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں فائنل میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی ہے۔ممبئی کے وانکھیڑے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں چنائی سپرکنگز نے حیدر آباد سنرائزر کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ انھوں نے حیدرآباد کا 179 ...

مزید پڑھیں »

گوہر نایاب-تنویر الحسنین(پارٹ ون)

تحریر : آغا محمد اجمل لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ دروازوں کا ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فاسٹ بائولر محمد عباس نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اُبھرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں چار وکٹیں لینے کے بعد انگلینڈکی جاری دوسری اننگزکے دوران دو وکٹیں حاصل کرکے اپنی ساتویں ٹیسٹ میچ میں وکٹوں کی تعداد40کرلی ہے جو کیریئر کے پہلے سات میچوں میں کسی بھی پاکستانی بولر کی سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈہے۔انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

لارڈز ٹیسٹ میں فتح،،سرفراز احمد نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز کےتاریخی گرائونڈ پر کھیل کی موجد ٹیم کو 9وکٹ سے شکست فاش دیدی ،اس فتح کے ساتھ ہی سرفراز احمد نے ایک اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔گرین کیپ کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد لارڈز کے میدان پر ٹیست میچ جتوانے والے پانچویں کپتان بن گئے ہیں۔سرفراز احمد سےق ...

مزید پڑھیں »

حسن رضا کا میچ فکسنگ میں نام،،کرکٹ بورڈ نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وہ غیر ملکی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے پس منظر میں سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کے میچ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!