روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جون, 2018

نیا ناظم آباد کرکٹ‘ عمر اکمل کی جارحانہ اننگز سے عمر ایسوسی ایٹس ٹاپ 4میں داخل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پانچواں نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لٹ ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں عمر ایسوسی ایٹس نے باآسانی سندھ پولیس کو 80رنز سے قابو کرکے سیمی فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنایا جہاں ان کا مقابلہ آج (ہفتہ) سوئی سدرن گیس کمپنی سے ہوگا۔فاتح ٹیم کے عمر اکمل کو ...

مزید پڑھیں »

اے کے جی رمضان کرکٹ‘ فضل سبحان نے آغا اسٹیل کو پہلے معرکہ میں سرخرو کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 31ویں اے کے جی رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان آغا خان جیم خانہ کو ایک اورچھٹکا لگا جب انہیں آغا اسٹیل نے 8وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے مسلسل دوسری شکست پر مجبور کیا۔92رنز کا ہدف فاتح ٹیم نے 10.1اوورز میں 95رنزبنا کر حاصل کرلیا۔فاتح ٹیم کے توحید خان نے 11رنز ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،،پہلے روز انگلینڈ کا پلہ بھاری

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنالیے تھے۔لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

زہرا بٹ کا باکسنگ کوچ بننے تک کے سفر کی کہانی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں ناٹنگھم شہر کے کمیونٹی سینٹر اور باکسنگ سکول میں اپنے شاگردوں کی کوچنگ کرتی ہوئی زہرا بٹ اپنے حجاب کی وجہ سے کافی منفرد دکھائی دیتی ہیں۔زہرا بٹ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ہیں۔ وہ برطانوی امیچر باکسنگ ایسوسی ایشن کی لیول ون باکسنگ کوچ ہیں۔’میں بیٹی کی پیدائش کے بعد اپنا وزن کم کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ پہلی اننگز میں بلے باز ناکام ہو گئے

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو ابتدا ہی سے انگلش بولروں نے پریشان رکھا۔ گرین شرٹس کے ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈوورلڈ کپ 2018 آسٹریلیاکے لئے آل پاکستان سے اچھی کارکردگی کی بناء پر کھلاڑیوں کی سلیکشن

اسلام آباد(نواز گو ھر)پاکستان انٹرنیشنل تائیکوانڈو فیڈریشن کے آسٹریلیا میں ہونے والے 7th ITF تائیکوانڈوورلڈ کپ 2018 آسٹریلیاکے لیئے آل پاکستان سے اچھی کارکردگی کی بناء پر کھلاڑیوں کی سلیکشن کی گئی۔اس ایونٹ میں آل پاکستان سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ان کھلاڑیوں کومختلف انٹرنیشنل ایونٹس اور ورلڈ چیمپئن شپ میں شمولیت کے لیئے سلیکٹ کیا گیا۔پاکستان کے تمام بڑے شہروں ...

مزید پڑھیں »

چوتھا عبدالرزاق رمضان روک بال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب ،غازی اسپورٹس،گارڈن فائٹر اور پولیس کی ٹیموں نے چوتھے عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر جاری ایونٹ کے تیسرے روزمزید سات میچوں کا فیصلہ ہو گیا ،پولیس اور غازی اسپورٹس نے دونوں میچوں میں کامیابی سمیٹ کر فائنل فور میں جگہ بنالی ۔پولیس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری کر دی گئی جس کے بعد غیر ملکی کوچ کو تنخواہ کی ادائیگی کیلئے فیڈریشن نے سکھ کا سانس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے تحریری طور پر درخواست کی تھی کہ ہاکی فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کا مہینہ شروع،،تمام ٹیمیں پریکٹس میں مصروف

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈکپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہوگا ،میگاایونٹ کے آغا ز کا مہینہ شروع ہوگیا ،32ملکوں کی ٹیمیں ایونٹ کی تیاری میں مصروف ہیں،جرمنی ٹائٹل کا دفاع کرے گا ۔ایک ماہ جاری رہنے والے اس میگا ایونٹ میں 64 میچز کھیلے جائیں گے جیسے دیکھنے کیلئے تقریباً 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

چیرٹی فٹبال میچ: یوسین بولٹ ٹریننگ کرنے لگے

اوسلو (سپورٹس لنک رپورٹ) جمیکا کے سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے 10جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہونیوالے چیرٹی فٹبال میچ میں شرکت کیلئے ناروے کے فٹ بال کلب سٹرومس گوڈ سیٹ کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ، وہ انڈر19کلب ٹیم کے خلاف دوستانہ میچز کھیلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔یوسین بولٹ فٹبال میں اپنی دھاک بٹھانے کے خواہشمند ہیں ...

مزید پڑھیں »