نیویارک:(سپورٹس لنک رپورٹ) مشہور امریکی کمپنی ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی اور برازیل کے سپر اسٹار نیمار کے ہر گول پر وہ بھوکے بچوں کو کھانا کھلائیں گے۔فٹ بال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور نیمار جونیئر ہر گول سکور کرنے پر ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جون, 2018
عالمی کپ فٹبال،مصر کی 23رکنی ٹیم کا اعلان،محمد صلاح شامل
قاہرہ: (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر نے رواں ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے حتمی 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور اسٹار فٹبالر محمد صلاح انجری مسائل کے باوجود ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔صلاح یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیدی
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ): ویمنز ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بھارت اور سری لنکا نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »اسد شفیق اور اظہر علی کائونٹی ایکشن کیلئے تیار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دو اہم بیٹسمین اسد شفیق اور اظہر علی اس سیزن میں انگلش کاؤنٹی چیمپین شپ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ دونوں کے مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں۔اسد شفیق بدھ کو کراچی پہنچ جائیں گے اور ان کا معاہدہ دو دن میں ...
مزید پڑھیں »اسرائیل سے میچ ، فلسطینی بچے میسی سے ناراض
یروشلم (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسرائیل کے ساتھ دوستانہ میچ کی خبروں پر فلسطینی بچے سٹار فٹبالر میسی سے ناراض ہو گئے ہیں، 70 ننھے شائقین نے میسی کو خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ میچ کھیل کر دل نہ توڑیں۔ارجنٹائنی سٹار میسی بڑوں میں ہی نہیں بچوں میں بھی مقبول ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کیلئے بڑا اعزاز
پیرس(اشفاق چوہدری)ماہرفرانسیسی کوہ پیما مارک بیتیغ نے پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو نیپال کے پسانگ نورو شیرپاکے ساتھ پانچ سالہ کوہ پیمائی پروگرام ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے آگے کے کوہ پیمائی کے پروگرام میں شامل کر لیا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے آگے کے کوہ پیمائی کے اس پروگرام کے تحت کوہ پیماؤں ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر براڈ کا اعزاز
لیڈز: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کرکٹر سٹوارٹ براڈ کا بڑا اعزاز، وسیم اکرم کی 414 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔انگلش فاسٹ بالر سٹوارٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کردیا، جو ایک وکٹ مزید حاصل کرکے ان سے آگے نکل جائیں گے۔ سٹوارٹ براڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت کے بعد اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔قومی اسکواڈ میں کپتان سرفرازاحمد، فخرزمان، شعیب ملک، ...
مزید پڑھیں »چوتھا بحریہ ٹائون فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 583 الیون نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ ٹائون لاہور میں جاری چوتھا بحریہ ٹائون فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018، 583 الیون کی شاندارکامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کے آخری روز ایک سیمی فائنل اور فائنل سمیت دو میچز کھیلے گئے۔ ٹورنامنٹ کے آخری روز کھیلے ...
مزید پڑھیں »