روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2018

افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

ڈیرہ ڈون:(جی سی این رپورٹ) افغانستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن حاصل کر سیریز میں تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔منگل کو کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت af بنگلہ دیشی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اپ سیٹ شکست کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ڈومینک تھیم اور مارکو سیشناٹو سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں کھیلے منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹرین کھلاڑی ڈومینک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشدستارکی والدہ سپردخاک

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشدستار کی والدہ محترمہ کو گذشتہ روز فیصل آباد میں سپردخاک کردیاگیا ہے ارشد ستار کی والدہ کی وفات پر پاکستان اولپمک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمودچوہدری ، پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے چیئرمین عاقل شاہ، پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب، سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کوچ مکی آرتھر سے کون سی شرط جیتے؟

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر شاداب خان سے شرط ہار گئے جس کے بعد انہیں پوری ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شاداب خان کو اپنی بیٹنگ مزید بہتر کرنے کا کہا جس پر شاداب خان نے کہا تھا کہ آپ فکر نہ کریں ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسکاٹ لینڈ سے سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن 2 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو خیرباد کہہ رہے ہیں، ان کی جگہ ایک اور آسٹریلوی ڈیرن بیری نئے فیلڈنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ڈیرن ساؤتھ آسٹریلیا، وکٹوریہ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کا متنازعہ انٹرویو،،کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنا دیا

لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے متنازع انٹرویو پر کرکٹر کی وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا۔قومی کرکٹر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قوانین پر بات کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

جوز بٹلر کے بیٹ پر نازیبا الفاظ،،آئی سی سی نے نوٹس لے لیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف لیڈز ٹیسٹ کے ہیرو جوز بٹلر کو آئی سی سی اور انگلش بورڈ کی جانب سے تنبیہ کی گئی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز میں بیٹ سے نازیبا الفاظ استعمال کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔جوز بٹلر نے پاکستان کے خلاف سیریز میں اپنی کامیابی کو آئی پی ایل کا اسائنمنٹ قرار دیا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کیلئے بنائی گئی پاکستانی فٹبال خلا میں پہنچ گئی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیم تو ورلڈ کپ فٹ بال میں نہیں ہوتی لیکن پاکستان کی بنائی ہوئی فٹ بال خلاء میں ضرور پہنچ گئی ہے۔حال ہی میں روسی اسٹیٹ اسپیس ایجنسی ‘روس کوسموس’ کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں 2 روسی خلاباز اینٹون شکاپلیروو (Anton Shkaplerov) اور اولیگ ...

مزید پڑھیں »

رمضان سپورٹس فیسٹیول،،اتھلیٹکس مقابلے شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ایتھلیٹکس کے مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے مقابلوں کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کیا ان کے ہمراہ ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ ، اے ڈی سپورٹس نعمت اﷲ مروت، اے ڈی ڈویلپمنٹ منیر عباس ، انٹر نیشنل ایتھلیٹ محمد شاہ سمیت ...

مزید پڑھیں »

رمضان ہاکی چیلنج کپ ، پشاور ٹائیگرز اور پشاور گرین کی کامیابی

پشاور(سپورٹس لنک  رپورٹ)رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور گرین نے پشاور ریڈ کو تین صفر جبکہ پشاور ٹائیگرز نے ڈولفنز کو تین دو سے شکست دیکر آگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ، اس موقع پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ مہمان خصوصی تھے ان ...

مزید پڑھیں »