اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین آرچری کوچنگ اینڈ ٹیکنیکل سیمینار آئندہ ماہ 5 جولائی سے تائیوان میں شروع ہوگا،جس میں پاکستانآرچری فیڈریشن چار پاکستانی کوچز کو شرکت کے لئے تائیوان بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ یہ کورس تین روز تک جاری رہے گا جس میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جون, 2018
رنگنا ہیراتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا
پورٹ آف سپین (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں انگلش فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ اور بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہیراتھ زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے 11ویں باؤلر بن گئے ہیں ۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں دو وکٹیں لیکر سٹورٹ ...
مزید پڑھیں »پورٹ آف سپین ٹیسٹ،،سری لنکا کو 226رنز سے شکست
پورٹ آف ا سپین(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں226رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک ، صفر کی برتری حاصل کر لی۔ شین ڈورچ کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یاد رہے کہ کالی آندھی نے اپنی دوسری ...
مزید پڑھیں »ڈیپورٹس ٹولیما پہلی بار کولمبین فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
میڈیلین(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیپورٹس ٹولیما فٹبال کلب نے فائنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایٹلیٹکو ناکیونل کو شکست دے کر کولمبین فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میچ کی پہلی لیگ میں ایٹلیٹکو ناکیونل نے 1-0سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ گزشتہ روز ہونیوالی دوسری لیگ میں ڈیپورٹس ٹولیما نے 2-1سے کامیابی سمیٹی ۔ایگریگیٹ سکوراور ٹیبل پوزیشن برابر ہونے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوٹنی،،پاکستان اور سکاٹ لینڈ کل مدمقابل
ایڈنبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان گیارہ سال کے طویل عرصے بعد مقابلہ ہوگا جس کے پیش نظر گرین شرٹس سکاٹش ٹیم پر دھا ک بٹھانے کو تیار ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں گرینج کرکٹ کلب گراؤنڈ ایڈن برگ میں کل پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں صف آرا ہوں گی جبکہ سیریز کا دوسرا اور ...
مزید پڑھیں »