ایڈنبرا (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سکاٹ لینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی اور سیریز بھی دو صفر سے جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مستحکم یونٹ کے طور پر کامیابی کے ساتھ کھیل رہی ہے جو ٹیم انتظامیہ کی بہترین کاوش اور محنت کا نتیجہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2018
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ پاکستانی پرچم لہرائیں گے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی ٹیم تو شامل نہیں لیکن افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم ضرور لہرائے گا اور اس پرچم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ اُٹھائیں گے۔سارنگ بلوچ کو فیفا کے اسپانسر ادارے کی جانب سے ینگ ایمبیسیڈر منتخب کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سارنگ بلوچ کہتے ہیں کہ میگا ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات حاصل کرلی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات پالی اور ورلڈ کپ میں کل جمعہ کے روز یوروگوئے کیخلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں ۔گروزنی میں موجود مصر کی ٹیم کے فارورڈ محمد صالح کا گزشتہ روز فٹنس ٹیسٹ لیا جس میں وہ کامیاب رہے ،فزیونے ا ن کے کندھے کی انجری ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال 32ممالک،،12میدان،،64مقابلے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام21واں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آ ج سے روس میں شروع ہوگا ،32ملکوں کے 12میدانوں میں 64مقابلوں کے فٹبال کی دنیا کے حکمران کا فیصلہ ہوجائے گا ، ایونٹ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، روسی شہروں کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، سینکڑوں فن کار ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کا آغاز آج سے،افتتاحی ٹکرائو روس اور سعودی عرب کا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔فٹبال ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز گروپ اے میں شامل میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان میچ سے ہوگا اور مقامی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لزنیکی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »