روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جون, 2018

پاکستان سپرباکسنگ لیگ کا باقاعدہ آغاز ستمبر میں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر باکسنگ لیگ کا باقاعدہ انعقاد رواں برس 28ستمبر سے تین نومبر تک ہو گا۔ آرگنائزرز کے مطابق ایونٹ میں آٹھ ٹیموں میں مجموعی طور پر 96باکسرز ایکشن میں نظر آئیں گے، ہر ٹیم میں دس مرد جبکہ دو خواتین باکسرز ہوں گی۔ ایونٹ کی لانچنگ تقریب آج کراچی میں منعقد کی جارہی ہے، چھ ہفتوں ...

مزید پڑھیں »

دورہ زمبابوے،،محمد حفیظ کی ٹیم میں واپسی یقینی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ون ڈے میچوں کیلئے پاکستانی ٹیم کا انتخاب اگلے دو دن میں کرے گی۔ بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ون ڈے ٹیم میں واپسی یقینی ہے جبکہ جنید خان کا نام ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت

کولمبو،دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندی مل پر گیند کی شکل کو خراب کرنے کا الزام ثابت ہو گیا جس کے سبب انہیں میچ فیس کے سو فیصد جرمانے سمیت ایک میچ کی معطلی کا مستحق قرار دیا گیا ہے اور وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔میچ آفیشلز کی جانب ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز اور ساف کپ کیلئے قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ کو رپورٹ کردی ہے ،گزشتہ روز جم میں وارم اپ سیشن ہوا،آج سے ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔غیر ملکی کوچز اور معاون سٹاف کارکردگی میں بہتر لانے کیساتھ دونوں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے موزوں کھلاڑیوں کا ڈیٹا ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر کبڈی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

دبئی (سپورٹس  لنک رپورٹ)ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ کل سےدبئی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور کینیا کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں ایران، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،بلاٹر پابندی کے باوجود ماسکو پہنچ گئے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بدعنوانی کے الزام میں 6سالہ پابندی کا شکار فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر پابندی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے گزشتہ روز میچ دیکھنے روس پہنچ گئے ۔انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کیساتھ پرتگال اور مراکش کا میچ دیکھا،بلاٹرپر 2016میں بدعنوانی پر 6سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔کریملن ترجمان کاکہناہے کہ سیپ بلاٹر کو ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

کیا رونالڈو نے منگنی کرلی؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں گزشتہ روز ماسکو کے لوزہنیکی سٹیڈیم میں پرتگال اور مراکش کے میچ کے دوران کرسٹیانورونالڈو کی منگنی کی گونج بھی سنائی دیتی رہی ۔کرسٹیانو رونالڈو کی دیرینہ خاتون دوست 24سالہ جارجینا روڈری گیوئز گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کا میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھیں ،میچ دیکھنے کے دوران انہوں نے اپنے ساتھ موجود ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو گولڈ بوٹ کی دوڑ میں آگے

ماسکو(سپورٹس  لنک رپورٹ)پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ میں ‘‘گولڈن بوٹ’’کی دوڑ میں سرفہرست دکھائی دے رہے ہیں جنہوں نے گروپ میچز کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز پر چار گولز بنا کر تمام کھلاڑیوں میں خود کو نمایاں کرلیا ہے۔ وہ حالیہ میگا ایونٹ کے دوران ہیٹ ٹرک کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!