ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹبال کے گروپ ایچ میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں کولمبیا نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پولینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر ان کی آگے مرحلے تک جانے کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا جبکہ اس جیت سے کولمبیا جسے اپنے پہلے ہی میچ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2018
عالمی کپ فٹبال،،،جاپان اور سینیگال کا میچ 2-2گول سے برابر
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 میں جاپان اور سینیگال کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔روس میں جاری ایونٹ میں جاپان اور سینیگال کے درمیان گئے آج کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے 2-2گول کئے جس کے بعد میچ ڈرا ہوگیا ،یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک مل گیا ۔میچ کے شروعات میں 11ویں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جوز بٹلر کے شاندار 110 رنز کی بدولت آسٹریلیا کو ایک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔مانچسٹر میں کھیلے گئے پانچویں ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ایک اچھے آغاز ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی،،پاکستان کو آسڑیلیا کے ہاتھوں بھی شکست
بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ہالینڈ کے شہر بریڈا میں جاری ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کیا۔میچ میں پہلے برتری بھی پاکستانی ٹیم نے حاصل کی، یہ گول احمد اعجاز نے ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف میچ میں میچ فکسنگ کی پیشکش،عمر اکمل نے دھماکہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فروری 2015 کو ایڈیلیڈ اوول میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے انٹر نیشنل میچ کودنیا بھرمیں ٹیلی وژن پر تقریباً 288 ملین لوگوں نے دیکھا اور یہ کھیلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا۔تاہم اب آؤٹ آف فارم پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے اس میچ کے بارے میں بیان ...
مزید پڑھیں »کین کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ نے پاناما کو 1-6 سے شکست دیدی
نووگوروڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) کپتان ہیری کین کی ہیٹ ٹرک کی بدولت فٹ ورلڈ کپ کے گیارہویں روز انگلینڈ نے پاناما کے دفاع کو روندتے ہوئے ایک کے مقابلے میں چھ گول سے فتح حاصل کی۔نووگوروڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کا پلہ شروع سے ہی بھاری رہا جس نے حریف ٹیم کے گول پر مسلسل حملے کیے۔آٹھویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »انوشکا اور ویرات کو ‘کچرا پھینکنے والے نوجوان’ نے قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کو کچرا پھینکنے والے نوجوان کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارہان سنگھ نے بتایا کہ ’میرے قانونی مشیر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا کو قانونی نوٹس بھیج دیا اور اب بال ان کی کورٹ میں ہے۔ارہان سنگھ ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے سپر سٹار لیونل میسی 31 برس کے ہوگئے
ارجنٹائن: (سپورٹس لنک رپورٹ) انفرادی کامیابیوں اور ایوارڈز کے مالک لیکن اپنے ملک ارجنٹائن کے لیے مایوسی کی تصویر بننے والے لیونل میسی آج 31 برس کے ہو گئے۔پھرتیلے اور بھڑکیلے کھیل فٹبال کے سپر سٹار لیونل میسی 24 جون 1987 کو ارجنٹائن کے شہر روساریئو میں پیدا ہوئے۔ لیونل میسی سپینش کلب بارسلونا اور ارجنٹائن کے فارورڈ کھلاڑی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر ہیں ،رونالڈوناک آؤٹ مراحل میں بہترین کارکردگی کے حامل رہے جبکہ لائنل میسی کمزور نظر آئے ۔ چیمپئنزفٹبال لیگ میں گروپ سٹیج پر میسی نے 63میچز کھیل کر 60گول کئے ،26پری کوارٹرفائنلز میں 24،20کوارٹرفائنلز میں 10،13سیمی فائنلز میں 4اور 3فائنلز میں 2بار گیند کو جال میں پھینکا۔ کرسٹیانو رونالڈ ...
مزید پڑھیں »لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی واپسی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کی ہدایت پر لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کی واپسی ہوگئی ، ایس این جی پی ایل پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ (سرکٹ ٹو) 25 جون سے 30 جون تک پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی ۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے تعاون سے ہونیوالے اس دس ہزار ڈالر ...
مزید پڑھیں »