برازیلین ٹیم کی وطن واپسی،انڈوں ٹماٹروں سے استقبال

ریو ڈی جینرو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

برازیلین ٹیم کی وطن واپسی،مداحوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال

ٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی دیئے اور بس روک کر انڈوں ،ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔مداحوں کے ان حملوں کی زد میں خوش قسمتی سے کوئی کھلاڑی بھی نہیں آیا تاہم اس موقع پر مداح کافی غصے میں دکھائی دیئے۔

تعارف: newseditor