امام الحق کی تصویر پر سرفراز اور بلال آصف کا دلچسپ تبصرہ

 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے امام الحق کی تصاویر پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔سرفراز احمد نے امام الحق کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں صدقہ ماشا اللہ ماشا اللہ بلکل تیار ہے ہمارا لڑکا اس کے علاوہ کرکٹر بلال آصف نے بھی ان کی تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اچھا چلتا ہوں دعاوں میں یاد رکھنا، اچھے لگ رہے ہو۔

error: Content is protected !!