روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جولائی, 2018

روس کی فٹبال ٹیم نے ہار کر بھی دل جیت لئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی حیران کن رہی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میزبان ٹیم ہار کر جیت گئی۔ اس کارکردگی نے لاکھوں دل تسخیر کیے۔ جرمن ویب سائٹ کے مطابق روس نے میزبان کی حیثیت سے ٹورنامنٹ کھیلنے کا حق حاصل کیا، یہ ٹورنامنٹ میں سب سے کم ترین درجے کی ٹیم تھی ، ...

مزید پڑھیں »

نیمار کی وجہ سے سکول کے بچوں پر فٹبال کھیلنے کی پابندی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کے قصبے کولچسٹر میں ہوم فارم پرائمری سکول کے پرنسپل نے برازیلین اسٹار نیمار جونیئر کی وجہ سے اسکول کے طلبا پرایک ہفتے کیلئے فٹبال کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بچوں کی جانب سے ظاہر ہونے والے ان خراب رویوں کے باعث کیا گیا جو عالمی کپ فٹ بال کے میچوں ...

مزید پڑھیں »

محمد کیف کو پاکستانی ٹیم اور فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخرزمان کی تعریف مہنگی پڑگئی۔زمبابوے میں کھیلی گئی ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا پرکامیابی کے بعد کیف نے ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پاکستان، ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کی نئی تصا ویر سما جی میڈ یا کا ٹا پ ٹر ینڈ بن گئیں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

نیپال کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ ہالینڈ کے دوران ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرے گی

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ دورہ ہالینڈ کے دوران ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرے گی۔ ہالینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم اگست جبکہ دوسرا اور آخری میچ 3 اگست کو کھیلا جائے گا۔نیپال ...

مزید پڑھیں »

زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

ڈی ویلیئرز کا آئی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا اعلان

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باوجود مزید چند برس تک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔ویلیئرز نے رواں برس منعقدہ آئی پی ایل کے بعد اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق کردی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق کردی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کے حوالے سے انڈیپنڈنٹ ریویو بورڈ کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے، جس میں ممنوعہ مواد کا استعمال ثابت ہوا ہے۔پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ احمد ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل، فرانس کی فتح کی پیشگوئی

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی کی جنگ کل یورپ ہی کے 2 ہمسایہ ممالک فرانس اور بیلجئیم کے درمیان ہو گی۔ ایڈن ہیزرڈ اور کائلیان بیپے توجہ کا مرکز ہوں گے۔ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہلا مقابلہ فرانس اور بیلجئیم کے درمیان شیڈول ہے جو پاکستان کے میعاری وقت کے مطابق 10 جولائی بروز منگل رات ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے گلگت کو ہرا دیا

چترال: (سپورٹس لنک رپورٹ) شندور میں 3 روزہ پولو فیسٹیول تمام رنگینیوں کیساتھ ختم ہو گیا۔ فیصلہ کن روز چترال کی ٹیم نے گلگت کو 5 کے مقابلے میں 10 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔شندور میں سجا پولو کا میلہ، دلچسپ فیسٹیول کے تیسرے اور آخری روز بڑی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی۔ چترال اور گلگت ...

مزید پڑھیں »