لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی "زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ” کے انعقاد کا بڑا اعلان, لیگ کے انعقاد کا مقصد محبت اور مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے پیغام کو فروغ دیناہے, جاوید آفریدی پاکستان کی تاریخ کی پہلی اسکول لیگ, پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2018
کرونارتنے کا 158رنز بنا کر بیٹ کیری، سری لنکا 287رنز پر ڈھیر
گال(سپورٹس لنک رپورٹ) کرونارتنے کی ناقابل شکست سنچری اور 158رنز کی اننگز کے باوجود سری لنکا کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 287 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جمعرات کو گال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ون ڈے کل،،سرفراز جیت کیلئے پرعزم
بولاوایو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئینٹی سیریز کے امتحان میں سرخرو ہوئی اب پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میں میزبان زمبابوے کے خلاف گرین شرٹس کی آزمائش شروع ہورہی ہے۔زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل جمعے کو کوئینز کلب میں کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیموں میں قدر مشترک چیز یہ ہے اس سال دونوں ٹیموں نے کوئی ...
مزید پڑھیں »سید فخرعلی شاہ کی صوبائی وزیر انجم نثار سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ بیس بال کی ترویج کے سلسلے میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز، کامرس اینڈانوسٹمنٹ پنجاب جناب انجم نثار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سید فخرعلی شاہ نے انجم نثار صاحب کو پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان یوتھ بیس بال ٹیم رواں سال دو بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں یوتھ بیس بال کی ترویج کے لئے کام کررہی ہے۔ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیموں نے اس سال دو انٹرنیشنل بیس بال ایونٹس میں شرکت کرنی ہے۔ پاکستان کی انڈر 12ٹیم نے اگست میں تائیوان میں منعقد ہونے والی دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینا ہے۔ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »سرفرازاحمد، فیصل اقبال اور انور علی الیکشن ڈیوٹی سے بچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کھلاڑیوں کو الیکشن ڈیوٹی دینے کی ہدایت کردی۔قومی ایئر لائن نے کرکٹرز اعزاز چیمہ، شہریارغنی، شہزر محمد اور آغا صابر سمیت دیگر کئی کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کیے ہیں تاہم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فیصل اقبال اور انور علی کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ دے دی ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو ویزا کے اجرا کی یقین دہانی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے رواں سال بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ویزا کے حصول میں کسی قسم کی مشکلات پیش نہیں آئیں گی۔ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن رواں سال 28نومبر سے 16دسمبر تک بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں منعقد ہو گا جس ...
مزید پڑھیں »ڈس ایبلڈکرکٹرز کو سہ ملکی سیریز جیتنے پر نجم سیٹھی کی مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے انگلینڈ میں تین ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز میں پاکستان کی کامیابی پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ قومی ڈس ایبلڈ کرکٹرز نے ملک و قوم کا پرچم سربلند کیا ہے اور اس کامیابی پر ...
مزید پڑھیں »یونس خان یو بی ایل سے مسعتفی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے سے بڑے کرکٹ ڈپارٹمنٹ یو بی ایل کی ٹیم کی بندش کا اعلان اب رسمی کارروائی ہے جس میں د و درجن سے زائد کھلاڑی اور آفیشل متاثر ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے بینک کے حکام سے ملاقات کرکے انہیں قائل کیا ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے 15جولائی کو رنگ میں اتریں گے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جس کے لیے انہوں نے تیاری شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر نے ملائشیا سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا 15 جولائی کو ہونے والے مقابلے کےلیے بالکل تیار ہوں۔اُن ...
مزید پڑھیں »