روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2018

احمد شہزاد سمیپل بی تجزیئے کی درخواست دے سکتے ہیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جنہیں ممنوعہ ادویات کا استعمال ٹیسٹ مثبت ثابت ہونے پر عارضی معطلی کاسامنا ہے کے بارے میں معلوم ہے کہ ان کے پاس یہ گنجائش موجود ہے کہ وہ اپنے ڈوپ ٹیسٹ کے بی سمپل کے تجزیے کی درخواست 18 جولائی تک کرسکتے ہیں یا پھر 27 جولائی تک وہ اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،فرانس تیسری جبکہ کروشیا پہلی بار فائنل تک پہنچا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی کروشیاکی ٹیم پہلی بار عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچی ہے جبکہ فرانس تیسری بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ اس سے قبل1998 (ونر) اور 2006 کے فائنلز کے لئے بھی کوالیفائی کیا تھا۔ فرانس نے 20 سال قبل ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ ٹیم یکم اگست کو ایک نیا اعزاز حاصل کریگی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے 1000 ویں ٹیسٹ میچ کے موقع کو یادگار انداز میں منانے کا پروگرام بنایا ہے۔ انگلش ٹیم یکم اگست سے بھارت کے خلاف بر منگھم میں سیریز کا جو پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گی وہ اس کا مجموعی طور پر ایک ہزارواں ٹیسٹ ہوگا،اسکی مناسبت سے ای سی بی نے ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑی فائنل جیتنے کیلئے پرعزم،راستے کا ہر پہاڑ ہٹا سکتے ہیں،منیجر فرانس ٹیم

سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم فرانس کے ٹیم منیجر ڈیڈیئر ڈیشامپ نے کہا ہے کہ ہم نے درست موقع پر عروج پایا۔ فرنچ ٹیم کو ورلڈکپ کے ابتدائی میچز میں واجبی کارکردگی پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ ’’لیس بلیوز‘‘ نے بشمکل دوسرے رائونڈ میں جگہ بنائی لیکن اس کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کیخلاف غیر قانونی سرگرمیاں،،سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (نواز گوھر): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز ،،پاکستان کی فتوحات کا سفر جاری

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی نمبر ون پاکستان ٹیم لاہور کے سخت گرم موسم میں ٹریننگ کے بعد زمبابوے میں شیڈول کی جانے والی سہ ملکی سیریز میں شرکت کیلیے گئی، میزبان ملک میں سخت سردی کیساتھ ناقابل اعتبار پچز کا بھی سامنا تھا لیکن گرین شرٹس نے خدشات کو جھٹک کر اچھا آغاز کیا، زمبابوے کیخلاف فخرزمان نے اپنی ...

مزید پڑھیں »