انگلش کرکٹ ٹیم یکم اگست کو ایک نیا اعزاز حاصل کریگی


لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے 1000 ویں ٹیسٹ میچ کے موقع کو یادگار انداز میں منانے کا پروگرام بنایا ہے۔ انگلش ٹیم یکم اگست سے بھارت کے خلاف بر منگھم میں سیریز کا جو پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گی وہ اس کا مجموعی طور پر ایک ہزارواں ٹیسٹ ہوگا،اسکی مناسبت سے ای سی بی نے فینز ٹرافی کپ شیڈول کیا ہے۔ بھارتی اور انگلش مداحوں کے درمیان یہ ٹی 20 کرکٹ میچ 18 جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!