عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ کے کپتان کیلئے گولڈن بوٹ ایوارڈ


ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) کروشیا کے لوکامورڈک کو ورلڈ کپ 2018ء کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہیں گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انگلش کپتان نے 9 میچوں میں چھ گول کیے۔ فرانس کے گریز مین سات میچز میں چار گول کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے انہیں سلور بوٹ دیا گیا۔ فیفا فیئر پلے ٹرافی اسپین کو دی گئی۔

error: Content is protected !!