لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے 6 رکنی قومی دستہ واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا جس میں 4 ریسلرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔نئی دہلی میں 17 سے 22 جولائی تک شیڈول ایونٹ میں عنایت اللہ 65 کلوگرام، غلام غوث 70 کلوگرام، محمد عثمان 79 کلوگرام اور حسیب مصطفیٰ 86 کلوگرام کیٹگریز میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جولائی, 2018
پاکستان کا عالمی کپ فٹبال کی ٹیموں کے ساتھ موزانہ مذاق قرار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ ختم ہو گیا جس نے پوری دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار کر رکھا تھا ، پاکستان میں بھی اس کھیل کے دیوانوں کی کوئی کمی نہیں ہے تاہم اگر ملک میں اس کھیل کی حالت پر نظر ڈالی جائے تو افسوسناک صورتحال ہے۔فیفا عالمی رینکنگ میں اس وقت پاکستان ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ، لاہور کے کھلاڑیوں کی سبقت برقرار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جاری لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کے تیسرے روز بھی مقابلے جاری رہے، لاہور کے کھلاڑیوں نے اپنی سبقت برقرار رکھی ،’’سرسبز اور صحتمند پنجاب ‘‘ سلوگن کے ساتھ سپورٹس ایسوسی ایشنز کے تعاون سے ہونیوالی چیمپئن شپ کے تیسرے روز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ آئندہ سال پاکستان کی میزبانی کریگا،شیڈول جاری
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔ای سی بی کے مطابق سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 5 مئی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2018 کے دوران ٹوئٹر پر برازیل کا راج
ریو ڈی جینرو (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی خوب چرچا رہا اور برازیل اور اس کے اسٹار فٹبالرز عالمی کپ کے دوران ٹوئٹر پر سب پر بازی لے گئے۔ورلڈ کپ اپنے تمام تر دلچسپ مقابلوں اور شاندار لمحات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا جہاں فرانس نے کروشیا کو شکست ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے 28 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا 28سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔قومی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں بقیہ گیندوں کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گرین شرٹس نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف آخر دو ون ڈے،نئے کھلاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہ
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے زمبابوے کیخلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریزمیں تین صفر کی ناقابل شکست برتری کے بعد اب نئے کھلاڑیوں کو باقی دو ون ڈے میچوں میں آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے جیتنے کے بعد اگلے دو میچوں میں ...
مزید پڑھیں »اصلاح الدین سے 2کروڑ کا حساب طلب،سابق اولمپئن نے بھی جواب دیدیا
کراچی (جی سی این رپورٹ)سندھ کی سابق حکومت نے اولمپئن اصلاح الدین کو ہاکی کے فروغ کیلئے دس کروڑ سے زائد لاگت کی ہاکی اکیڈمی بناکر دی اور اسے چلانے کیلئے 2014 میں دو کروڑ روپے کی گرانٹ بھی جاری کی لیکن سندھ کی نگران حکومت کی وزارت کھیل نے ہاکی اکیڈمی پر کروڑوں روپے لگانے کی انکوائری شروع کرتے ...
مزید پڑھیں »فخر زمان کا ایک کمرے کے مکان سے ہیرو بننے تک کا سفر
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)بلدیہ ٹاون کراچی اور کارساز کی نیول کالونی میں ایک کمرے کے مکان میں سادہ زندگی گزارنے والے فخر زمان کی زندگی میں اس وقت حیران کن تبدیلی آئی جب انہیں پاکستان ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملا۔مردان سے تعلق رکھنے والا یہ اوپنر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے اور اس کا شمار اس ...
مزید پڑھیں »برطانوی باکسر انتھونی جوشوا ہیوی ویٹ بیلٹ کے دفاع کیلئے پرجوش
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانوی باکسر انتھونی جوشوا روسی حریف کے خلاف ہیوی ویٹ بیلٹ کا دفاع کرنے کے لیے پرجوش ہیں، دونوں نے مقابلے سے قبل اپنا وزن کرایا اور خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔باکسنگ رِنگ کا ایک اور تگڑا مقابلہ انتھونی جوشوا اور الیگزینڈر پوویٹکن کے درمیان ہو گا۔ بائیس ستمبر کو ومبلے اسٹیڈیم میں زور کا جوڑ ...
مزید پڑھیں »