سکھر(سپورٹس لنک رپورٹ)شہباز تائی کوانڈو اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ 12 ویں تائی کوانڈو چمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا چمپئین شپ کے مہمان خاص بلدیہ اعلی سکھر کے آفیسر محمد علی شیخ تھے۔چمپئین شپ میں اکیڈمی کے چھوٹے اور بڑے کھلاڑیوں نے حصہ لیا چمپئین شپ میں بہترین کھیل کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ماہانہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جولائی, 2018
شاہد آفریدی نے فخر زمان کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیدیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فخرزمان کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے موجودہ اوپنر فخرزمان کی بلے بازی کی تعریف کی اور زمبابوے کے خلاف ریکارڈ ساز ...
مزید پڑھیں »دو رکنی سائیکلنک ٹیم تربیت کیلئے کوریا پہنچ گئی
سیول (سپورٹس لنک رپورٹ)دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت حاصل کرنے کیلئے کوریا پہنچ گئی ہے،،پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ کوریا میں تربیتی کیمپ کھلاڑی ارسلان انجم اور کوچ نجیب الرحمن تربیت حاصل کر یں گے، پاکستانی کھلاڑی اور کوچز کوریا میں ایک ماہ تک تربیت حاصل کریں ...
مزید پڑھیں »ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ،قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئین شپ کیلئے پاکستان ٹیم کے انتخاب کیلئے 2 روزہ اوپن ٹرائلز کا آغاز کراچی میں ہو گیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے اہتمام سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر پر ہونے والے قومی ٹرائلز کے ابتدائی روز جمعہ کو ملک بھر سے آنے والے والی 61 کھلاڑیوں نے اپنی اہلیت کی ...
مزید پڑھیں »