روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جولائی, 2018

تحریک انصاف کی حکومت،،پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کی امیدیں

ممبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح اور عمران خان کی متوقع آئندہ حکومت کو ابھی سے بھارتی کرکٹ حلقے مثبت انداز سے دیکھ رہے ہیں۔ بالی ووڈ میں بھی عمران کی فتح کے چرچے جاری ہیں۔ معروف بھارتی روزنامے ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق سابق کرکٹ کپتان کو اسٹیبلشمنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،،پاکستان سپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں تین ہفتے رہ گئے لیکن پاکستان کے دستے کو حتمی شکل نہ دی جا سکی جس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ  140 سے دستہ بڑھانے پر آمادہ نہیں جبکہ پی او اے نے 245 کے دستے کو حتمی شکل دی ہوئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

مارٹن گپٹل کی کائونٹی میچ میں دھواں دھار اننگز

لندن (جی سی این رپورٹ) نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے 38 گیندوں پر 102 رنز کی ماردھاڑ سے بھرپور اننگز کھیل کر انگلش ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں ووسٹرشائر کو نارتھپمٹن شائر پر فتح دلادی۔ ان کی اننگز میں سات چھکے اور 12چوکے شامل تھے ۔ ان کی سنچری 35 گیندوں پر مکمل ہوئی، گپٹل نے ساتھی جو کلارک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!