ایمسٹل وین (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال نے ہالینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی، یہ نیپال کی ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی پہلی کامیابی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، ہالینڈ کی ٹیم 216 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اگست, 2018
حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں‘سرکاری ادارے کی ٹیم نے بھارتی سٹے بازوں کیساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد حسن رضا کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا کی 2ماہ پہلے بھارتی سٹے باز کیساتھ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی‘جس میں سٹے باز ...
مزید پڑھیں »بحریہ آرچرڈ انٹرسکول فٹبال ٹورنامنٹ بحریہ سکول ٹیم نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ آرچرڈ انٹر سکول فٹبال ٹورنامنٹ 31جولائی تا 2 اگست تک بحریہ آرچرڈ فٹبال گرائونڈ میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں لاہور کے آٹھ سکولوں نے شرکت کی۔ حصہ لینے والی ٹیموں میں علی گڑھ سکول مانگا، الائیڈ سکول، بحریہ سکول، بیکن ہائوس سکول بحریہ ٹائون، یونیک سکول مسلم ٹائون موڑ، مدینہ ...
مزید پڑھیں »دلچسپ مقابلہ،،انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں بھارت کو ڈھیر کردیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بین اسٹوکس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جب کہ ...
مزید پڑھیں »