روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اگست, 2018

عمران کی تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر رمیض مشکور

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے عمران خان کی طرف سے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ان کاشکریہ ادا کیا ہے ۔ Honour to be invited at the oath ceremony of PM Imran Khan.. on 18th we should all take oath to be the change for ...

مزید پڑھیں »

بلے باز کو آئوٹ کرنے کے بعد سہیل تنویر کے نازیبا اشارے،ویڈیو دیکھیں

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)کیریبئن پریمئر لیگ کے دوران نازیبا اشارے کرنے پر قومی فاسٹ بولرسہیل تنویر کو تنقید کا سامنا ہے۔یہ واقعہ پہلی اننگ کے 17 ویں اوور میں پیش آیا جب سہیل تنویر آسٹریلوی کھلاڑی کو گیند کرا رہے تھے۔گیانا واریئرز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کو آسٹریلوی کھلاڑی اور سینٹ کٹس کے بلے بازبین کٹنگ نے ایک گیند ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی تقریب حلف برداری،،گواسکر نہیں آئینگے

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے عمران خان کے بحیثیت وزیراعظم پاکستان حلف اُٹھانے کی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔عمران خان نے گواسکر کے علاوہ کپل دیو اور نوجوت سدھو کو بھی دعوت نامہ بھجوایا تھا۔سدھو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اور کپل دیو پاکستان آ رہے ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،بھارت کیخلاف میچ کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں،سرفراز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔کے ڈی اے کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گلشن اقبال میں کے ڈی اے ماڈل اسکول میں جشن آزادی کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈی جی کے ...

مزید پڑھیں »