کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یکم ستمبر سے ملک کا سب سے بڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی شروع ہورہا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو بجٹ بنانے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اگست, 2018
واحد ٹی ٹونٹی میچ،،سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ڈھیر کر ڈالا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو کپتان کی تبدیلی راس نہ آسکی، قائد فاف ڈوپلیسی انجری کے سبب وطن کیا لوٹے، ٹیم جیت کا فارمولا ہی بھول گئی۔ آخری دو ون ڈے میچز میں شکست کے بعد پروٹیز کو واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہوم ٹیم کے دنیش چندی مل نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ کا نئے فیلڈنگ کوچ سے معاہدہ کیوں نہ ہوسکا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ کا فیلڈنگ کوچ کی تقرری کے حوالےس سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیرن بیری سے معاملات طے نہ پاسکے۔جس کے باعث، پی سی بی ڈیرن بیری کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل نہ دے سکا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سست روی اور تاخیر ی حربوں کے باعث فیلڈنگ کوچ کی تعیناتی کا ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ،پاکستانی بچوں نے بھارت کا یوم آزادی ،یوم سیاہ بنا دیا
تائیوان(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے روایتی حریف بھارت کو 0-16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے ہاتھوں 4-1 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »