روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اگست, 2018

کرکٹ کی عالمی برادری کو عمران پر فخر ہے،ایلن بارڈر

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلن بارڈر نے نامزد وزیر اعظم عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نےکہا کہ کرکٹ کی عالمی برادری کو عمران خان پر فخر ہے، ہمیں یقین ہے عمران خان پورے جذبے اور عزم کےساتھ اپنے عوام کی قیادت کریں گے۔

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی ، کرکٹ بورڈ نے شیڈول جاری کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی یکم ستمبر سے شروع ہورہا ہے۔ پی سی بی نے  اپنی ویب سائٹ پر ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ یوبی ایل کرکٹ ٹیم بند ہونے کے بعد نیشنل بینک کو گریڈ ٹو سے فرسٹ کلاس میں نمائندگی دی گی ہے۔ ٹورنامنٹ میں8 ڈپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

فکسنگ پیشکش انکشاف، عمر اکمل کے گرد گھیرا تنگ ہونے کا امکان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل یکم ستمبر سے قائد اعظم ٹرافی میں نئے ڈپارٹمنٹ حبیب بینک کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ لیکن عمر اکمل کے خلاف انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں تحقیقات خاموشی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ عمر اکمل نے آئی سی سی کے تفتیش کاروں کو چند ہفتے قبل جو بیان ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس،ناصرجمشید کو 10سال پابندی کی سزا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگادی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت کی اور وہ مستقبل میں کرکٹ یا مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!