ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کےد رمیان جاری 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ناٹنگھم میں شروع ہوگیا جہاں بھارت نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک 307رنز 6 وکٹ کے نقصان پر اسکور کرلیے ہیں۔ بھارتی کپتان کوہلی 97پر آئوٹ جبکہ کرس ووکس 3وکٹ لے گئے۔ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2018
عمران خان سے 1992ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات
اسلام آ باد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے 1992 ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے ، عمران خان نے کہا کہ سابق لیجنڈ کرکٹرز سے کرکٹ کی بہتری کے لئے اقدامات پر مشاورت کی جائے گی اور ان سے تجاویز بھی لیں گے میںکرکٹ کے ڈھانچے میںانقلابی تبدیلیاں لانا چاہتا ہوں لیکن موجودہ نظام ...
مزید پڑھیں »ٹین پن بائولنگ کوچنگ کورس،پاکستانی خاتون ثانیہ پہلی بار شرکت کرینگی
اسلام آباد (نواز گوھر): پاکستانی پہلی خاتون کھلاڑی ثانیہ عالم خان ٹین پن باﺅلنگ کوچنگ کورس میں شرکت کے لئے آئندہ ماہ ستمبر کے پہلے ہفتے ملائیشیاءرووانہ ہوگی،پاکستان ٹین پن باﺅلنگ کے فیڈریشن سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایا کہ پاکستان میں ٹین پن باﺅلنگ کی کوئی خاتون کوچ نہیں موجود نہیں ہے اس لئے پاکستان ٹین پن باﺅلنگ کے ...
مزید پڑھیں »رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)18ویں ایشین گیمز کا آغاز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوگیا۔ایشین گیمز کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ایونٹ میں 45 ممالک کے 11 ہزار ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں جبکہ پاکستان کا 359 رکنی دستہ 35 کھیلوں میں حصہ لے رہا ہے۔18 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب انڈونیشیا گیلورا بنگ کارنواسٹیڈیم اوتاما ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز 2018 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
پاکستان آمد،سدھو کیخلاف بھارت میں مظاہرے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم پاکستان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اور سربراہ پاک فوج سے ملاقات پر بھارتی انتہا پسندوں نے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف محاذ کھول لیا۔سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر بھارت سے پاکستان آئے۔ایوان صدر میں ہونے ...
مزید پڑھیں »جتنی محبت لایا،اس سے زیادہ لیکر جا رہا ہوں،سدھو
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہےکہ جتنی محبت لایا تھا اس سے سو گناہ زیادہ لے کر جارہا ہوں اور جو واپس آیا وہ سود سمیت آیاہے۔اسلام آباد میں وکرم مہتا، رمیز راجہ اور پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ محبت ...
مزید پڑھیں »جرمن کار ریلی: افتتاحی مرحلے میں ایسٹونیا کے ڈرائیور اوٹ تاناک کامیاب
بون: (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن کار ریلی کے افتتاحی مرحلے میں ایسٹونیا کے ڈرائیور اوٹ تاناک نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔جرمنی میں جاری کار ریلی کے افتتاحی مرحلے میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے دنیا بھرکے ماہر ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنس دکھائی، ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف سیریز،آئرش ٹیم کا اعلان
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے،20 اگست سے ہوم گرائونڈ پر شروع ہونے والی دونوں سیریز میں ایک نئے پیسر کو شامل کیا گیا ہے.20 سالہ ڈیوڈ ڈیلینی ون ڈے اور ٹی 20 کیپ حاصل کریں گے۔ گیری ولسن ٹی20 اور ولیم ...
مزید پڑھیں »کیریبین پریمئر لیگ،،ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی جیت
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کیریبین پریمئر لیگ میں ویسٹ انڈین آل رائونڈ ڈیرن براوو نے ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کو فتح دلادی، البتہ وہ اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ سینٹ لوشیا کی ٹیم کو ایک اور ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں اسے مسلسل چوتھی شکست ہوگئی ہے۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے میک کولم اور ڈیرن براوو کی ...
مزید پڑھیں »