روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اگست, 2018

انگلش وکٹ کیپر جونی بیئرسٹو انجری کا شکار ہو گئے

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش وکٹ کیپر جونی بیئرسٹو بھارت کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہو گئے تاہم اس کے باوجود توقع ہے کہ وہ بیٹنگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی اننگز کے 44ویں اوور میں بیئرسٹو وکٹوں کے پیچھے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک کی بیماری کا نوٹس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کی بیماری کو نوٹس لے لیا ہے۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا نوٹس ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے میڈیا پر ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کی بیماری کے حوالے ...

مزید پڑھیں »