روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اگست, 2018

ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی جانب سے جا ری نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،بھارت دوسری جبکہ آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن ہے۔نئی رینکنگ میں انفرادی کھلاڑیوں کی ٹاپ پوزیشنز پر کوئی ردوبدل دیکھنے میں نہیں آیا جس میں آسٹریلیا کے بیٹسمین ایرون فنچ پہلے نمبر پر ہیں ،پاکستان کے فخر زمان دوسرے اور ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد کا بنگلہ دیش کرکٹ کی کوچنگ سے انکار

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد سے بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے رابطہ کیا تاہم انہوں نے بنگلادیش کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو گیری کرسٹن کے کہنے پر ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،کراٹے میں ججز نے غلام عباس کو میڈل سے محروم کردیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018کے  کراٹے مینز75کے جی ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے میڈل کی امید اس وقت دم دوڑ گئی جب براونز میڈل کی فائیٹ میں ججز نے 5-2سے جیت رہے پاکستانی کھلاڑی غلام عباس سعدی کو فائیٹ کے آخری سیکنڈ میں(بقول ججز) فاول کرنے پر انکے حریف جارڈن کے النجار شبیر کو 8-0سے فاتح قرار دے دیا۔ غلام ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کے پی کے جنید خان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواجنیدخان نے انسانیت کی ایک ایسی مثال قائم کی ہے کہ سب کوحیران کردیا کیونکہ انہوںنے دل کے عارضہ میں مبتلا غریب ٹینس کوچ رومان کی زندگی بچانے کیلئے اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کرکے انکے کامیاب آپریشن کرانے میں کلیدی رول اداکیاہے جس پر نہ صرف خودٹینس کوچ رومان اور انکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!