ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018

ریسلنگ کی دنیا کے معروف ریسلر کا انتقال

فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی بین الاقوامی دنیا کی معروف شخصیت جیمز ہنری نیڈہارٹ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف ریسلر جمیز ہنری 63 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔جیمز ہنری 80 اور 90 کی دہائی میں ریسلنگ کے سب سے بڑے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ رہے، وہ جم دی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کونیا کوچ مل گیا

ممبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی فاسٹ بائولر رامیش پووار قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، معاہدے کے تحت انہیں ابتدائی طور پر رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ تک یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان ہائی کمیشن لندن نے جیت لیا

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ لندن سے جاری پریس ریلز کے مطابق ٹورنامنٹ کا اہتام ڈی آئی ایل ٹرسٹ نے کیا اور اس میں چار مقامی ٹیموں نے شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز ایجنٹس پارک کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے۔

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم کا کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ

لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، آل رائونڈر بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد تیسرے ٹیسٹ سے بھی نظر انداز کر دیا گیا، آل رائونڈر معین علی اور جیمی پورٹر 13 رکنی سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔انگلینڈ اور بھارت ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن نے خود کو بہترین بائولر ثابت کردیا،کوچ

لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے ہیڈکوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن مزید تین سے چار برس تک کھیل سکتے ہیں۔ 36 سالہ اینڈرسن نے بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 9 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، اسی ٹیسٹ کے دوران انہوں نے لارڈز گرائونڈ پر وکٹوں کی ...

مزید پڑھیں »

نوشہرہ زلمی نے زلمی آزادی کپ جیت لیا

نوشہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) نوشہرہ زلمی گرینز نے زلمی آزادی کپ جیت لیا، فائنل میں نوشہرہ زلمہ گرینز نے خیبر زلمی گرینز کو سات وکٹوں سے شکست دی، نگراں وزیر اعلیٰ دوست محمد اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیے۔پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہونیوالا زلمی آزادی کپ نوشہرہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویتنام کے ہاتھوں شکست

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز فٹ بال میں پاکستان کو ویتنام کے خلاف میچ میں 3-0کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ صدام حسین کی کپتانی میں تین سال بعد پہلے انٹرنیشنل ایونٹ کے پہلے فٹ بال میچ میں عالمی نمبر 102 ویت نام نے 201 نمبر پاکستان کو باسانی 3-0 کی شکست دی۔ جکارتہ کے وباوا اسٹیڈیم میں گروپ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کا شیڈول جاری نہ ہوسکا،ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں پریشان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یکم ستمبر سے ملک کا سب سے بڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی شروع ہورہا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو بجٹ بنانے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

واحد ٹی ٹونٹی میچ،،سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ڈھیر کر ڈالا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو کپتان کی تبدیلی راس نہ آسکی، قائد فاف ڈوپلیسی انجری کے سبب وطن کیا لوٹے، ٹیم جیت کا فارمولا ہی بھول گئی۔ آخری دو ون ڈے میچز میں شکست کے بعد پروٹیز کو واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہوم ٹیم کے دنیش چندی مل نے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ کا نئے فیلڈنگ کوچ سے معاہدہ کیوں نہ ہوسکا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ کا فیلڈنگ کوچ کی تقرری کے حوالےس سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیرن بیری سے معاملات طے نہ پاسکے۔جس کے باعث، پی سی بی ڈیرن بیری کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل نہ دے سکا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سست روی اور تاخیر ی حربوں کے باعث فیلڈنگ کوچ کی تعیناتی کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!