اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغازکل بدھ سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور کوئٹہ کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان نے پلیئرز کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا مطالبہ کر دیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے لیے کراچی میں انتہائی سخت ٹریننگ کی لیکن اس ٹریننگ کا غور طلب پہلو یہ ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اپنا گراونڈ ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم ہوتے ہوئے اس ٹریننگ کے لیے سابق اولمپیئن اصلاح الدین کی اکیڈمی کا انتخاب کیا۔اس کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »فخر زمان بھارت کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ ٹیم ان دنوں ایشیا کپ کے لئے بھر پور تیاریوں میں مصروف ہے اور گرین ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بھی کافی بلند ہے جو ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل والی تاریخ کو دورانہ چاہتے ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مین ان فوم فخر زمان نے ایشیاکپ میں بھارت کیخلاف اپنے کیرئیر کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ پرفضا مقام پر لگانے کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سخت آزمائش سے گزارنے کیلئے ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ کسی پرفضا پہاڑی مقام پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مصروف ترین شیڈول سے قبل کسی پہاڑی مقام پر کھلاڑیوں کو چار سے پانچ دن ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کو سدھارنے کی ذمہ داری سلیم جعفر نے لے لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل تحقیقات کررہا ہے تاہم وہ یکم ستمبر سے اپنے نئے ڈپارٹمنٹ حبیب بینک کے لئے قائد اعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے۔سابق کپتان یونس خان کے بعد عمر اکمل کو ڈسپلن کرنے کی ذمے داری سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور ان کی ٹیم کے ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »عمران کی تقریب حلف برداری،گواسکر کے بعد کپل کی بھی آنے سے معذرت
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کے بعد کپل دیو نے متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔بھارتی ٹی وی اے بی پی نیوز سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی قومی کرکٹرز بھی پرجوش
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا میں پاکستان کی مثبت شکل پیش کرنے میں ہمارے کرکٹرز کا کلیدی کردار ہے۔ قومی کرکٹرز ہر ایونٹ اور تہوار کے موقع پر پاکستان سے محبت اور عقیدت کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ آج ملک کی 71 ویں سالگرہ کا جشن بھی ہمارے یہ اسٹارز دھوم دھام سے منا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کے تمام قارئین کو جشن آزادی مبارک
محمد اعجاز نے بابر کو ہرا کر این بی پی اسنوکر ٹائٹل جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل بنک اسنوکر ایونٹ میں محمد اعجاز نے شاندار اور حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمبر تین سیڈ بابر مسیح کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کیا۔ نمبر 22 سیڈ محمد اعجاز لنچ بریک تک نمبر تین سیڈ بابر مسیح سے 6-2 کی شکست کا شکار تھے لیکن پھر مقابلے اچانک ...
مزید پڑھیں »سیاست میں آکر عمران خان بننے کا کوئی ارادہ نہیں،سنگاکارا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے مقامی میڈیا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں آکر عمران خان بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے میڈیا میں ان کا موازنہ عمران خان سے کیا جارہا تھا جو پاکستان کے انتخابات میں ...
مزید پڑھیں »