لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) بارسلونا کلب نے نامور فارورڈ محمد صالح سے معاہدے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ معاہدہ طے پانے کی صورت میں انہیں 250 ملین پائونڈ کی رقم ادا کی جائے گی۔محمد صالح کا شمار موجودہ دور کے نامور سٹرائیکرز میں ہوتا ہے جنہوں نے چند برسوں کے دوران خود کو ایک بہترین کھلاڑی ثابت کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
شاہد آفریدی اور مصباح الحق اولین افغان کرکٹ لیگ کا حصہ بنیں گے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔افغان پریمیئر لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سابق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے اس لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میں شاہد آفریدی،،،مصباح الحق،، برینڈن میک کولم، کرس گیل اور کمار سنگاکارا بھی شامل ہیں، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،پاکستان کے 4کھلاڑی شارٹ لسٹ
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے 4کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ کے لئے 4کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے جن میں عزت اللہ، ارسلان انجم، نجیب اللہ اور حمزہ اللہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام،راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے انڈر13 اور انڈر16کے ٹرائلز مکمل
راولپنڈی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام 2018-19، راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ابتدائی طور پر دونوں ٹیموں کیلئے 22، 22 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام 2018-19 کے تحت راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کا چوتھا ٹیسٹ کل سے،،کرس ووکس کی شرکت مشکوک
سائوتھمٹن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش آل رائونڈر کرس ووکس کی فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف شیڈول چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی، وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو میچ کھیلنے کیلئے پر عزم ہیں۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے سائوتھمٹن میں شروع ہو رہا اور میزبان ٹیم کو پانچ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 میں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے جس کی ویب سائٹ پر دستیاب ٹکٹیں چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئیں۔شائقین ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان مینز سکواش ٹیم نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرلی
جکارتہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹھارہویں ایشین گیمز سکوائش مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے فلپائن کو شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، ویمنز ٹیم کو متواتر تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فلپائن کو 3-0 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،قومی کرکٹرز کا ایبٹ آباد میں تربیتی کیمپ شروع
ایبٹ آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا جو 31 اگست تک جاری رہے گا۔ابتدائی روز فوجی انسٹرکٹر کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کی۔ دوسرے مرحلے میں ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ پشارو نے جیت لیا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قو انٹر ریجن انڈر – 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ کراچی بلیوز کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میرپور سٹیڈیم میں پشاور اور کراچی بلیوز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں پشاور کی ٹیم 7 ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم آمد پر استقبال کیا، اس موقع پر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »