روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی 16رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کےلئے 16 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے،کپتانی کے فرائض سرفراز احمد ہی سرانجام دیں گے۔ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا پریس میں کیا ،اس موقع پر انضمام الحق کا کہناتھاکہ محمد حفیظ کا کیرئر ابھی ختم نہیں ہوا وہ بدستور ورلڈ کپ کیلئے 20سے22 کرکٹرز کے پول ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

Mr. Ehsan Mani has been elected Chairman PCB by the Board of Governors (BoG.) Mr. Mani was elected unopposed in the BoG meeting convened at the Gaddafi Stadium, Lahore today for a period of three years. pic.twitter.com/Bd893OwN1L — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 4, 2018 لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔پی سی بی ہیڈکوارٹر ...

مزید پڑھیں »

عامر خان ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی کارکردگی پرمایوس

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹھارویں ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی خراب کارکردگی پر برطانوی باکسر عامر خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اٹھارویں ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی خراب کارکردگی پر برطانوی باکسر عامر خان نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں کسی بھی پاکستانی باکسر کے میڈل حاصل نہ ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ ، بارسلونا نے ہیوسکا کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ ) سپینش فٹبال لیگ میں سپر سٹار میسی کی ٹیم بارسلونا نے ہیوسکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد آٹھ دو سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ میں ہیوسکا نے بارسلونا کے خلاف تیسرے منٹ میں گول کر کے سب کو حیران کر دیا۔بارسلونا نے پریشر نہ لیتے ہوئے کم بیک کیا اور 16 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کولڈ ڈیزرٹ میں سلمیٰ خان کی شاندار پرفارمنس

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سرفہ رنگاہ جیپ ریلی تو ختم ہو گئی لیکن اسلام آباد کی کار ریسر سلمیٰ خان اب بھی خبروں میں ہیں، کولڈ ڈیزرٹ کے دشوار ٹریک پر انہوں نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔دنیا کے بلند ترین کولڈ ڈیزرٹ پر کار ریلی کا سنسنسی خیز ایونٹ منعقد ہوا، دلچسپ مقابلے تو ختم ہو ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بیٹسمین ریکارڈز کیلئے گھریلو آسائشوں کے محتاج

لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی بیٹسمینوں کے کارناموں سے دنیا واقف ہے۔ لیکن ان کی عمدہ کارکردگی موافق حالات اور گھر کی آسائشوں کی محتاج ہوتی ہے۔ یہ بات ماضی اور حال میں بارہا درست ثابت ہوچکی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شکست نے عظیم الشان ناموں والی بھارتی بیٹنگ لائن کی قلعی کھول دی ہے۔ اعداد وشمار ...

مزید پڑھیں »

کیریبین لیگ، سینٹ کٹس نے پلے آف میں جگہ بنالی

سینٹ کٹس(نیوز ایجنسیز) کیریبین پریمیئر لیگ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے جمیکا تلاواز کو ہرا کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔لیگ کے 25ویں میچ میں جمیکا تلاواز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 206 رنز بنائے، روومان پاویل 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ فلپس 40 اور ...

مزید پڑھیں »

کین ولیمسن کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10ہزار رنزمکمل

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے کائونٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف میچ کی دوسری اننگز میں 51 رنز بنا کر 10 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا۔ انہوں نے 131 فرسٹ کلاس ...

مزید پڑھیں »

سوکا ورلڈ کپ،پاکستان کی ٹیم پہلا میچ 23ستمبرکو کھیلے گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سوکا ورلڈ کپ فٹ بال میں پاکستانی ٹیم 23ستمبر کو اسپین کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کو گروپ بیمیں اسپین، مالڈوا اور روس کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان دوسرا میچ مالڈوا کیخلاف 24ستمبر اور روس کے خلاف 27ستمبر کو کھیلے گا۔سکس اے سائیڈ ...

مزید پڑھیں »

معین علی نے اچھی کارکردگی کا سہرا ثقلین کے سر باندھ دیا

سائوتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش اسپنر معین علی نے بھارت کے خلاف کارکردگی کاسہرا پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق کے سر باندھ دیا۔انہوں نے چوتھے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر نو وکٹ لیے تھے۔ معین علی کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق نے میرا اعتماد برقرار رکھا اور بولنگ کی ایسی ٹپس دیں کہ بھارتی بیٹسمین بے بس ہوگئے۔ معین علی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!