ساف فٹبال کپ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کل ساف فٹبال چیمپین شپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ساف فٹبال کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ساف کپ فٹبال کا دوسرا سیمی فائنل نیپال اور مالدیپ کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھلا جائیگا۔ پاکستان فٹبال تیم کی تاریخ میں دونوں ٹیمیں اب تک مجموعی طور پر23میچز کھیل چکی ہیں جن میں ٹیم پاکستان نے تین میچز جیتیے ۔دس برابر کھیلے اور دس مییچز ہارے ہوئے ہیں۔

تعارف: newseditor