لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد شامی کا کہنا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کے دوران اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کی کارکردگی میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، اپنے ایک انٹرویو میں محمد شامی کا کہنا تھا کہ جب 2014میں وہ پہلی بار دورہ انگلینڈ پر آئے تھے اس وقت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 ستمبر, 2018
ایشیا کپ کرکٹ،قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ایشیاء کپ 2018 ء میں شرکت کے لئے دبئی پہنچ گئی۔قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 623 کے ذریعے دبئی پہنچی۔قومی ٹیم آج آرام کے بعد کل آئی سی سی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں فخر زمان، امام الحق ، شان ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اکیڈمی کلب نے جشن آزادی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد ( نواز گوھر ) اسلام آباد اکیڈمی کلب نے غوری کلب کو 2-0 گول سے شکست دے کر جشن آزادی فٹ بال کپ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم تھے، جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے، اسلام آباد اکیڈمی کلب کے یاسر ...
مزید پڑھیں »پہلے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری،کک دنیا کے 5ویں بیٹسمین بن گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ایلسٹر کک جنہوں نے بھارت کیخلاف جاری پانچ ٹیسٹ میچ کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا نے اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری داغ کر اس فہرست میں جگہ بنا لی ہے جس میں اپنے کیریئر کے پہلے اور آخری ...
مزید پڑھیں »ایلسٹر کک کا ٹیسٹ کیرئیر کے اختتام پر منفرد ریکارڈ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے سابق کپتان اور اوپنر ایلسٹر کک نے ٹیسٹ کیرئیر کا اختتام منفرد ریکارڈ کے ساتھ کیا ۔بھارت کے خلاف اوول میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ایلسٹر کک اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی آخری اننگز کھیلنے میدان میں اترے اور شاندار سنچری اسکور کی ۔ایلسٹر کک اپنے اولین اور آخری میچ میں ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے وژن کے مطابق سپورٹس پالیسی متعارف کرائینگے،فہمیدہ مرزا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ نومنتخب وفاقی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے ویثزن کے مطابق ملک میں کھیلوں کے فروغ لئے نئی سپورٹس پالیسی متعارف کروائے، کھیلوں کے شعبہ میں سیاست اور اجارہ داری کے خاتمہ کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی کی ...
مزید پڑھیں »