روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 ستمبر, 2018

انگلینڈ کیخلاف شکست،بھارتی میڈیا کی اپنی ٹیم پر تخت تنقید

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے ۔اوول ٹیسٹ میچ میں 118 رنز سے شکست کے بعد چاروں طرف سے بھارتی ٹیم تنقید کی زد میں آگئی ہے ۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی پریس کانفرنس کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ۔ان سے رپورٹر نے ...

مزید پڑھیں »

دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہوں،جیمز اینڈرسن

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن جنہوں نے حال ہی میں بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مجموعی طور پر 24 وکٹیں حاصل کرکے آسڑیلوی فاسٹ بائولر گیلن میگراتھ کا سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ توڑا ہے نے کہا ہے کہ نومبر میں دورہ سری لنکا کیلئے وہ نہیں چاہتے کہ سلیکٹرز ...

مزید پڑھیں »

گیلن میکس ویل کو آسڑیلوی ٹیم سے ڈراپ کرنے پر پونٹنگ کی تنقید

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے گیلن میکس ویل کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیدیا ہے، اپنے ایک انٹرویو میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ گیلن میکس ویل ایسا کرکٹر ہے جو آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہے اور اس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیریز،وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی یقینی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ہوم سیریز کی وجہ سے 17 کھلاڑیوں کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی یقینی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئن شپ 18اکتوبر سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ 18 تا 28 اکتوبر عمان کے شہر مسقط میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا.مزکورہ ایشیئن چیمپیئن شپ میں پاکستان کے علاوہ عمان,بھارت,ملائشیا,جاپان اور کوریا کی ٹیمیں شرکت کریں گی. جبکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ کے حوالے سے اس ماہ کے آخر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!