لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے بھی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کوششوں کاآغازکردیا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بڑی ٹیموں کو ملک میں آکر کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی جائیگی، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے سال 17مارچ کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 ستمبر, 2018
انگلش کرکٹرمعین علی کا تعلق بھی میرپورآزاد کشمیرسے نکل آیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش آل راؤنڈر معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں کرکٹر بنانے کےلیے بہت محنت کی ،انہوں نے گاڑی پرچکن فروخت کی اورمجھے گھر میں بولنگ مشین لا کر دی۔انگلش ٹیسٹ کرکٹر معین علی نےیہ سنسنی خیز انکشاف اپنی سوانح حیات میں کیا،جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے والد میر ...
مزید پڑھیں »برلن میں ہونے والی میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ)کینیا سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز اتھلیٹ ایلی یود کپچوگی(Elidu Kipchoge) نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے، برلن میں ہونے والی میراتھن میں انہوں نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے ایک منٹ اور چالیس سکینڈ میں طے کرکے یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا 33سالہ اولمپک چیمپئن نے چار سال قبل قائم ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ورلڈ کپ،کروشیا نے امریکہ کوسیمی فائنل میں شکست دیدی
زاڈار (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیوس کپ ورلڈ کپ میں کروشیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے،گزشتہ تین سالوں کے دوران یہ دوسرا موقع ہے کہ کروشیا کی ٹیم ڈیوس کپ ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیابی ہوئی ہے، کروشیا کی اس شاندار کامیابی میں ان ...
مزید پڑھیں »بھارتی بیٹسمینوں کو وارننگ جاری
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں چار ایک سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر پرساد نے تمام کرکٹرزکو وارننگ جاری کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں چار ایک ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن یونٹ نے پانچ بھارتی جواری پکڑ لئے
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کولمبو میں کھیلے گئے سری لنکا اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کے دوران پانچ بھارتی تماشائیوں کو میچ فکسنگ کے شک میں گرفتار کرلیا ہے، اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے غیر ملکی ایجنسی کو ...
مزید پڑھیں »