کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پانچ بارایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی سری لنکن ٹیم جسے پہلے ہی مرحلے میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہونا پڑا ہے کو اپنی میڈیا کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہےکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کوپہلے میچ میں بنگلہ دیش جبکہ دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے شکست دیکر ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 ستمبر, 2018
پاکستان کے نوجوان شوٹر حمزہ زاہد نے ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست الابامہ میں ہونے والے شوٹنگ کے عالمی مقابلے میں پاکستانی نوجوان پانچویں پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا، ایونٹ میں دنیا بھر سے ساڑھے تین سو سے زائد شوٹر شرکت کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں ہونے والی آئی ڈی پی اے نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ زاہد ...
مزید پڑھیں »مہران کلب نے یونٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلا م آباد(نواز گوھر)لائف تھرو سپورٹس پاکستان کے زیراہتمام مہران کلب نے اکبر کلب کو 2-1 گول سے شکست دے کر یونٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور نقد کیش انعام دیئے، اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »