لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لیسٹرشائرکائونٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈرہم کائونٹی کو شکست سے دوچار کردیا تھا، ڈرہم کائونٹی صرف 61 رنز پرڈھیر ہو گئی جواس کا کم ترین سکور ہے اس سے قبل ڈرہم کائونٹی 1996 میں 67 کے مجموعی سکور پر مڈل سکس کے خلاف آئوٹ ہو گئی تھی، لیسٹرشائر کائونٹی کی اس شاندار جیت میں اہم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2018
سچن ٹنڈولکر کی حوصلہ افزائی کے باعث ٹیم میں واپس جگہ بنائی،سردار سنگھ
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ہاکی ٹیم کے سینئر اور مایہ ناز کھلاڑی سردار سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ جب رواں سال کامن ویلتھ گیمز کیلئے مجھے بھارتی ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا تو میں بہت زیادہ مایوس تھا اوراس وقت میں نے سچن ٹنڈولکر کو ٹیلی فون کیا اور ان سے پوچھا کہ جب آپ صفر پر آئوٹ ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال چائنا اوپن اورشنگھائی ماسٹرزسے دستبردار
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے آئندہ ماہ ہونے والے چائنا اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے گھٹنے کی چوٹ کے باعث دستبرداری کا اعلان کردیا ہے یاد رہے کہ اسی چوٹ کی وجہ سے رافیل نڈال کو رواں ماہ کے آغاز میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہونا پڑا ...
مزید پڑھیں »سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی 18رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ہاکی فیڈریشن نے چھ تا تیرہ اکتوبر تک ہونے والے ملائیشیا میں ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ کیلئے اپنی اٹھارہ رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹورنامنٹ میں بھارت کے علاوہ میزبان ملائیشیا، نیوزی لینڈ، جاپان، آسڑیلیا اور برطانیہ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، بھارت کی ٹیم اپنا پہلا میچ میزبان ...
مزید پڑھیں »چائنا اوپن بیڈمنٹن،بھارتی کھلاڑیوں کا شاندار کھیل
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو نے چائنہ اوپن بیڈمنٹن ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔زنجیانگ میں ہونے والے ایونٹ میں بھارتی کھلاڑی نے عالمی درجہ بندی میں 39 نمبر کی سائینا کواکامی کو 15-21 اور 13-21 سے ہرایا ۔دونوں جانب سے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی گئی اور کامیابی کیلئے تمام حربے استعمال ہوئے ...
مزید پڑھیں »